image
Wednesday, May 22 2019 | Time 15:38 Hrs(IST)
  • ٹماٹر چوری کرتے ایک شخص پکڑا گیا تو کسان کو قتل کردیا
  • ’پی ایم نریندر مودی‘ کے فلم سازوں نے نیا پوسٹر جاری کیا
  • شاہدرہ میں بیٹے نے بے رحمی سے باپ کا قتل کیا
  • دلیردہلی نے مسلسل پانچویں جیت درج کی
  • گر کے جنگل میں شیر کی موت
  • سیور کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے دو مزدوروں کی موت
  • ایک موبائل فون کمپنی کا افسر گرفتار
  • کشمیر ہائی وے پر پابندی کا فیصلہ 'قومی مفاد' میں لیا تھا: گورنر ستیہ پال ملک
  • جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے ساتھ انصاف نہیں ہوا: جسٹس مدن بی لوکر
  • فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل
  • فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل
  • راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں
National

ای وی ایم، وی وی پی اے ٹی کیس: اپوزیشن نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) آئندہ عام انتخابات سے پہلے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا جن ایک بار پھر بوتل باہر آگیا ہے اور کم از کم 21 اپوزیشن پارٹیوں نے انتخابات کے نتائج سے پہلے ای وی ایم کے 50 فیصد ووٹوں کو ووٹرس ویریفکیشن پیپر ٹریل ( وی وی پی اے ٹی) کی پرچی ملانے کے مطالبے پرسپریم کورٹ میں عرضی دی ہے۔

آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو کی تیلگو دیشم پارٹی اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی، کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، بائیں بازو کی پارٹیاں، سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی سمیت 21 اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے آج عدالت عظمی کا دروازہ کھٹکھٹایا۔

عام آدمی پارٹی، کانگریس، سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی نے گزشتہ ماہ ایک میمو رنڈم الیکشن کمیشن کو سونپا تھا، جس میں نومبر- دسمبر میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر متعدد مشکوک سرگرمیوں کے بارے میں بتایا گیا تھا۔
خاص خبریں
یو پی :ووٹ شماری کے لئے عدیم المثال سیکورٹی کے انتظامات، کاونٹنگ مراکز قلعہ میں تبدیل

یو پی :ووٹ شماری کے لئے عدیم المثال سیکورٹی کے انتظامات، کاونٹنگ مراکز قلعہ میں تبدیل

لکھنؤ: 22 مئی(یواین آئی)حتمی نتائج سے قبل تمام ایگزٹ پول میں بی جے پی اور ایس پی۔

...مزید دیکھیں
فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل

فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل

نئی دہلی،22مئی(یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا الیکشن پرایگزٹ پول کو فرضی قرار دیتے ہوئے پارٹی کے کارکنان کو مایوس نہ ہونے اور ووٹوں کی گنتی ہونے تک چوکنا اور ہوشیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔

...مزید دیکھیں
راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی  پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں

راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں

لکھنؤ: 22 مئی(یواین آئی) سہیل دیو بھارتیہ سما ج پارٹی(ایس بی ایس پی)صدر ارم پرکاش راج بھر کے اترپردیش کابینہ سے برخاست کئے جانے کے بعد اب تمام کی آنکھیں پارٹی کے تین اراکین اسمبلی کے اگلے اقدام پر ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی  کا کامیاب تجربہ

سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ

شري هركوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔

...مزید دیکھیں
ری سیٹ -2 بی  سیٹلائٹ میں کئی  خصوصیات ہیں: شیون

ری سیٹ -2 بی سیٹلائٹ میں کئی خصوصیات ہیں: شیون

سری ہری کوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیرمین ڈاکٹر کے شیون نے بدھ کو کہا کہ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی سی 46 سے کامیابی کے ساتھ لانچ ہونے والے اور زمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ ری سیٹ -2 بی میں کئی خصوصیات ہیں۔

...مزید دیکھیں
کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

سری نگر،22 مئی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گوپالپورہ میں بدھ کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین خونین تصادم آرائی میں 2جنگجو مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ  پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

ٹرمپ پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 22 مئی (اسپوتنك) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ جون کے آغاز میں آئر لینڈ کے دورے پر جائیں گے اور اس دوران وہاں کے وزیر اعظم تاؤسيچ وراڈكر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

...مزید دیکھیں

دلیردہلی نے مسلسل پانچویں جیت درج کی

22 May 2019 | 3:27 PM

پونے، 22 مئی (یواین آئی) دلیر دہلی نے پارلے انڈو-انٹرنیشنل پریمیئر کبڈی لیگ (آئی پی کے ایل) کے پہلے سیزن کے 19 ویں میچ میں منگل کی رات ممبئی چھ راجے کو 36-45 کے فرق سے شکست دے کر لیگ میں اپنی مسلسل پانچویں جیت درج کی۔

فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل

22 May 2019 | 2:37 PM

نئی دہلی،22مئی(یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا الیکشن پرایگزٹ پول کو فرضی قرار دیتے ہوئے پارٹی کے کارکنان کو مایوس نہ ہونے اور ووٹوں کی گنتی ہونے تک چوکنا اور ہوشیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔

image