image
Thursday, Sep 19 2019 | Time 13:46 Hrs(IST)
  • تلنگانہ میں پولیس کو ہفتہ واری چھٹی پر جلد فیصلہ،سنگارینی کالریز ملازمین کی آمدنی کے حصہ میں اضافہ کا بھی اعلان:وزیراعلی
  • پرانا شہر حیدرآباد میں یقینی طورپر میٹرو ریل شروع کی جائے گی:وزیر تارک راما راو
  • انسان مرنے کے بعد بھی’کروٹ‘تبدیل کرتا ہے: تحقیق
  • اے پی کشتی سانحہ۔مرنے والوں کی تعداد 36ہوگئی
  • بیچوں کی نشوونما میں تلنگانہ تمام ریاستوں میں سب سے آگے:وزیر نرنجن ریڈی
  • اے پی کے ضلع چتور میں سڑک حادثہ۔مرنے والوں کی تعداد 6ہوگئی
  • آندھراپردیش میں 414کیلو گانجہ ضبط۔دو افراد گرفتار
  • تلنگانہ کے ضلع جنگاوں میں سڑک حادثہ۔تین افراد ہلاک
  • کولکاتہ میں ایک شخص کی میٹرو کے سامنے کود کر خودکشی
  • سڑک حادثے میں ڈرائیور سمیت چار ہلاک
  • افغانستان کے خوزیانی ضلع میں فضائی حملے میں 30ہلاک،45زخمی
  • امریکہ-طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے ناکام ہونےسے ہم مایوس ہیں: عمران
  • مرادآباد: پولیس تصادم میں انعامی بدمعاش گرفتار
National

بچہ مزدوری ختم کرنے کےلئے حکومت پابند عہد

نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) مرکزی حکومت ملک سے بچہ مزدوری ختم کرنے کے لئے کئی سطحوں پر کام کر رہی ہے اور اس کے لئے مختلف پروگراموں، منصوبوں اورقوانین کو مؤثر طریقے سے لاگو کیا جارہا ہے۔

یوم انسداد عالمی بچہ مزدوری کے موقع پر بدھ کو یہاں منعقدہ ایک پروگرام میں محنت اور روزگار کے سکریٹری ہیرالال سامریا نے کہا کہ مرکزی حکومت نے بچہ مزدوری ختم کرنے کے لئے قومی سطح پر کئی اقدامات کئے ہیں اور اس کے لئے کئی پروگرام، منصوبہ اور قوانین کو لاگو کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچہ مزدوری ختم کرنے کے لئے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے عملی طور پر کام کرنا ہوگا۔
خاص خبریں
راج ناتھ نے لڑاکو طیارے تیجس میں پروازبھری

راج ناتھ نے لڑاکو طیارے تیجس میں پروازبھری

نئی دہلی،19ستمبر(یواین آئی)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملکی ساختہ ہلکے لڑاکو طیارے تیجس میں جمعرات کو پرواز بھری۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل  کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر

نئی دہلی، 19 ستمبر (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچھال کی وجہ سے ملک میں پٹرول ،ڈیزل کے دام مسلسل تیسرے دن بھی تیزی سے اضافہ کے ساتھ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
تیل ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں  سعودی عرب کچھ نہیں جانتا: ایران

تیل ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں سعودی عرب کچھ نہیں جانتا: ایران

ماسکو، 19 ستمبر (اسپوتنك) ایرانی صدر کے مشیر حسام الدین عشونا نے کہا ہے کہ تیل تنصیبات پر حملہ کے سلسلہ میں ان کے ملک پر الزام لگانے والے سعودی عرب حملوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اور وہ یہ بھی سمجھنے میں ناکام رہا ہے کہ اس کا دفاعی نظام حملہ کو روکنے میں کیوں ناکام رہا۔

...مزید دیکھیں
افغان خفیہ دفتر کے پاس بم دھماکہ،تین ہلاک،45زخمی

افغان خفیہ دفتر کے پاس بم دھماکہ،تین ہلاک،45زخمی

کابل،19ستمبر(اسپوتنک)افغانستان کے جنوبی قلات ِگلزے شہر میں خفیہ سکیورٹی ایجنسی کے دفتر کو نشانہ بنا کر جمعرات کو کئے گئے بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 45سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ اور جانسن  نے ایران کی سرگرمیوں پر بات چیت کی

ٹرمپ اور جانسن نے ایران کی سرگرمیوں پر بات چیت کی

واشنگٹن،19ستمبر(اسپوتنک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے مغربی ایشیا میں عدم استحکام کی صورت حال پیدا کرنے والی ایران کی مبینہ سرگرمیوں کے سلسلے میں فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پومپيو اور سعودی پرنس نے ڈرون حملہ کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا

پومپيو اور سعودی پرنس نے ڈرون حملہ کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا

واشنگٹن، 19 ستمبر (اسپوتنك) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو اور سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کے درمیان ہو نے والی میٹنگ میں دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب میں پٹرولیم ریفائنری پر ہونے والے ڈرون حملے کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایاہے۔

...مزید دیکھیں

حوثی باغیوں کی دبئی، ابو ظہبی پر حملے کی دھمکی

دوحہ، 19 ستمبر (اسپوتنك) یمن کے انصاراللہ موومنٹ (حوثی باغیوں) نے بدھ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی اور ابو ظہبی پر حملے کی دھمکی دی ہے۔

...مزید دیکھیں

انسان مرنے کے بعد بھی’کروٹ‘تبدیل کرتا ہے: تحقیق

19 Sep 2019 | 1:42 PM

کینبرا، 19 ستمبر (یواین آئی) سننے میں یہ کسی عجوبہ سے کم نہیں ہو سکتا ہے کہ انسان مرنے کے بعد بھی ’کروٹ‘ تبدیل کرنے سے لے کر اس کے جسمانی حالات میں اہم تبدیلی آ سکتی ہے، لیکن یہ سچ ہے اور سائنسدانوں کی یہ تازہ ترین دریافت فارنسك ماہرین کے لئے تحقیقات میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

کرکٹ: گیند بازوں کی کارکردگی نے میچ میں واپسی کرائی: وراٹ

کرکٹ: گیند بازوں کی کارکردگی نے میچ میں واپسی کرائی: وراٹ

19 Sep 2019 | 9:10 AM

موہالی، 19 ستمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کو بدھ کے روز دوسرے ٹوئنٹی -20 میچ میں سات وکٹوں سے شکست دینے کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ٹیم کے گیند بازوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گیند بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میچ میں ہماری واپسی کرائی۔

image