image
Tuesday, Jun 18 2019 | Time 15:08 Hrs(IST)
  • نئی نسل کو اردو سکھانے کے لئے موبائل ایپ لانچ کریں گے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
  • راج ناتھ نے میجر کیتن کو خراج عقیدت پیش کیا
  • ٹرین میں غیر قانونی شراب کے ساتھ خاتون سمیت چار افراد گرفتار
  • ورون دھون کلنک کی ناکامی سے متاثر ہوئے ہیں
  • کار کی ٹکرسے اسکوٹر سوار خاتون کی موت
  • شوہر کی حلف برداری پر بیوی اور’بیٹے‘کے حلف لینے پر’ماں‘کا امڈا پیار
  • ملائم سنگھ یادو نے اپنی نشست پر حلف لیا
  • شوہر کی حلف برداری پر بیوی اور’بیٹے‘کے حلف لینے پر’ماں‘کا امڈا پیار
  • یو پی: سڑک حادثے میں 8 لوگوں کی موت،10 زخمی
  • وندے ماترم اور بھارت ماتا کی جئے کے نعروں کے جواب میں بیرسٹر اویسی نے حلف لینے کے بعد پارلیمنٹ میں تکبیر، اللہ اکبر کا نعرہ لگایا
  • کار کی ٹکر سے اسکوٹر پر سوار خاتون کی موت
  • پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی جوابدہی :یو پی حکومت کا آرڈیننس
  • ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک
  • مڈ دے میل کے اہلکاروں کی وزیر تعلیم کی رہائش گاہ پر مظاہرے کی تیاری
National

ایکسپورٹ بڑھانے کی غرض سےحکومت کی جنوبی امریکہ پر خصوصی توجہ

نئی دہلی،13 جون(یو این آئی) عالمی کاروبار میں ہندوستانی ایکسپورٹ (برآمد) کی حصہ داری بڑھانے کے لیے لیٹن امریکی ممالک کے بازاروں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

وزارتِ تجارت(کامرس) کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ لیٹن امریکن ممالک میں بڑے پیمانے پر تجارت کے امکانات ہیں اور حکومت اس خطے پر ہندوستانی تاجروں کو حوصلہ افزا کرنے پر غوروخوض کررہی ہے۔
علاوہ ازیں لیٹن امریکی ممالک بھی ہندوستانی کمپنیوں کو خصوصی رعایتیں دے رہی ہیں۔
خاص خبریں
اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے  اسپیکر

اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے اسپیکر

نئی دہلی، 18 جون (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی اوم برلا کو سترہویں لوک سبھا ک اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار

سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار

نئی دہلی،18جون(یواین آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری اسپتالون میں ڈاکٹروں کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق ایک عرضی پر فوری طورپر سماعت سے منگل کو انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
چمکی بخار سے بچوں کی موت روکنے کےلئے کمیٹی تشکیل ہو:چراغ

چمکی بخار سے بچوں کی موت روکنے کےلئے کمیٹی تشکیل ہو:چراغ

نئی دہلی،18جون(یواین آئی)بہار کی جموئی لوک سبھا سیٹ سے لوک جن شکتی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چراغ پاسوان نے مظفرپور اور اس کے مضافاتی اضلاع میں دماغی بخار(چمکی بخار)سے 100سے زیادہ بچوں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ بچوں کی موت کی صحیح وجہ ،ان کے علاج ،روک تھام کے اقدامات اور اس سلسلے میں بیداری پھیلانے کےلئے کمیٹی تشکیل کی جانی چاہئے۔

...مزید دیکھیں
چین میں زلزلے سے 11 افراد  کی موت ، 122 زخمی

چین میں زلزلے سے 11 افراد کی موت ، 122 زخمی

بیجنگ، 18 جون (ژنہو ا) چین کے صوبہ سیچوان میں پیر کو آئے زلزلے سے 11 افراد کی موت ہو گئی اور 122 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

مینچیسٹر،18جون(یواین آئی)دنیا کی نمبر ایک ٹیم اور میزبان انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رینکنگ میں نچلے پائدان کی ٹیم افغانستان سے منگل کو ہونے والے میچ میں مقابلہ کرے گی۔

...مزید دیکھیں
دگوجے کا مودی پر طنز

دگوجے کا مودی پر طنز

بھوپال،18جون(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ نے آج وزیراعظم نریندرمودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دہشت گردی سے نمٹنے کا عزم ظاہر کرتے ہیں،دوسری اسمت ان کے اپنی ہی پارٹی میں دہشت گردی کے الزامات سے گھرے شخص کو رکن پارلیمنٹ بنادیاجاتا ہے۔

...مزید دیکھیں
بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 'جیش محمد' سے وابستہ دو جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دیگر دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

18 Jun 2019 | 2:55 PM

مینچیسٹر،18جون(یواین آئی)دنیا کی نمبر ایک ٹیم اور میزبان انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رینکنگ میں نچلے پائدان کی ٹیم افغانستان سے منگل کو ہونے والے میچ میں مقابلہ کرے گی۔

نئی نسل کو اردو سکھانے کے لئے موبائل ایپ لانچ کریں گے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

18 Jun 2019 | 3:07 PM

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ کونسل نئی نسل کو اردو کی طرف راغب کرنے اور اردو سیکھنے کا ذوق وشوق رکھنے والوں کے لئے عنقریب ایک موبائل ایپ لانچ کرنے والا ہے۔

image