image
Sunday, Jul 21 2019 | Time 09:27 Hrs(IST)
  • نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
  • برطانیہ کی ایران کے اثاثے پر قبضہ کرنے دھمکی
  • فضائی حملہ میں آئی ایس کے تین شدت پسند ہلاک
  • برٹش ایئر ویز کی قاہرہ کیلئے سات دن تک پروازیں معطل
  • پاپوا نیو گنی میں 5 6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے
National

گوا کے 10 کانگریس ممبران اسمبلی باضابطہ طور پر بی جے پی میں شامل

نئی دہلی 11 جولائی (یواین آئی) گوا کے 10 کانگریس ممبران اسمبلی نے جمعرات کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایگزیکٹو چیئرمین جے. پی نڈا سے ملاقات کی اور باضابطہ طور پر پارٹی میں شامل ہو گئے۔

کانگریس کے ان ممبران اسمبلی نے بدھ کی شام پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

یہ ممبران اسمبلی گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت کے ساتھ مسٹر نڈا سے ملنے گئے۔
خاص خبریں
برطانیہ کی ایران کے اثاثے  پر قبضہ کرنے دھمکی

برطانیہ کی ایران کے اثاثے پر قبضہ کرنے دھمکی

ماسکو، 21 جولائی (اسپوتنك) برطانیہ کے سکریٹری خارجہ جیریمی ہنٹ برطانوی آئل ٹینکر’اسٹینا امپیرو‘ کو قبضے میں لینے کے حوالے سے اتوار کو ایران کے خلاف سخت موقف اختيار کر سکتے ہیں جس میں ایرانی املاک پر قبضہ کرنے کا فیصلہ لیا جا سکتا ہے ۔

...مزید دیکھیں
فضائی حملہ میں  آئی ایس  کے تین  شدت پسند ہلاک

فضائی حملہ میں آئی ایس کے تین شدت پسند ہلاک

بغداد، 21 جولائی (ژنہوا) شمالی عراق کے صوبہ کرکک میں امریکی حمایت یافتہ اتحاد کے فضائی حملے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے تین شدت پسندوں کی موت ہو گئی اور ان کےاڈے تباہ کردیئے گئے۔

...مزید دیکھیں
پاپوا نیو گنی  میں 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

پاپوا نیو گنی میں 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

نیویارک، 21 جولائی (ژنہوا) پاپوا نیو گنی میں ہفتہ کو 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
برٹش ایئر ویز  کی قاہرہ   کیلئے  سات دن تک پروازیں  معطل

برٹش ایئر ویز کی قاہرہ کیلئے سات دن تک پروازیں معطل

لندن، 21 جولائی (ژنہوا) برٹش ایئر ویز نے ہفتہ کو قاہرہ کے لئے سات دن تک اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
شیلا دکشت کا انتقال

شیلا دکشت کا انتقال

نئی دہلی، 20جولائی (یوا ین آئی) دہلی کی سابق وزیراعلی اور ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت کا سنیچر کی دوپہر یہاں ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
شیلا دکشت کی موت سے غم کی لہر

شیلا دکشت کی موت سے غم کی لہر

نئی دہلی‘ 20جولائی (یو این آئی)صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے اور انہیں سماج کے تئیں وقف ایک شاندار شخصیت قرار دیا۔

...مزید دیکھیں
سونیا‘ من موہن‘ راہل کی طرف سے شیلا کو خراج عقیدت

سونیا‘ من موہن‘ راہل کی طرف سے شیلا کو خراج عقیدت

نئی دہلی‘ 20 جولائی (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی‘ موجودہ صدر راہل گاندھی اور سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ سمیت متعدد رہم رہنماوں نے دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دلی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
فضائی حملہ میں  آئی ایس  کے تین  شدت پسند ہلاک

فضائی حملہ میں آئی ایس کے تین شدت پسند ہلاک

21 Jul 2019 | 9:27 AM

بغداد، 21 جولائی (ژنہوا) شمالی عراق کے صوبہ کرکک میں امریکی حمایت یافتہ اتحاد کے فضائی حملے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے تین شدت پسندوں کی موت ہو گئی اور ان کےاڈے تباہ کردیئے گئے۔ عراقی فوج کے ترجمان نے اس کی اطلاع دی۔

شیوا تھاپا نے پریزیڈنٹ کپ میں جیتا سونے کا تمغہ

20 Jul 2019 | 7:50 PM

نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) ایشیائی چمپئن شپ میں چار بار تمغے جیتنے والے شیوا تھاپا نے قزاخستان کےنور سلطان میں منعقد پریزیڈنٹ کپ باکسنگ ٹورنامنٹ میں 63 کلوگرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے جبکہ خاتون مکے باز پروین کے حصے میں 60 کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغہ آیا۔

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

20 Jul 2019 | 12:15 PM

21 جولائی سالگرہ کے موقع پر جاریممبئی، 20جولائی (یواین آئی) اپنے سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا ًچار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

نڈراور غیرجانبدارہو کر  صحافی سوال پوچھیں اور تنقید کریں: کمل ناتھ

نڈراور غیرجانبدارہو کر صحافی سوال پوچھیں اور تنقید کریں: کمل ناتھ

20 Jul 2019 | 11:52 PM

بھوپال، 20 جولائی ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا ہے کہ صحافی غیر جانبدار ہو کر حکومت سے سوال پوچھیں اور تنقید بھی کریں ۔ انہوں نے صحافت کے طلباء سے کہا کہ وہ اپنے پیشے کا احترام کریں اور اس کا حلف بھی لیں۔سرکاری اطلاعات کے مطابق مسٹر کمل ناتھ آج یہاں ماكھن لال چترویدی قومی صحافت اور مواصلات یونیورسٹی کے ایک تعلیمی پروگرام کا آغاز کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے ضروری ہے کہ صحافت لالچ اور دباؤ سے اوپر اٹھ کر ہندوستان کے آئین کو اپنا جز بنائیں جو ہمیں خیالات کے اظہار کا حق دیتا ہے۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

منریگا میں اجرت 300 روپے اور 200 دن کام دینے کا مطالبہ

17 Jul 2019 | 1:18 PM

MANREGA LABOURS RAJIYA SABHAنئی دہلی، 17 جولائی (یواین آئی) راجیہ سبھا میں آج دیہی علاقوں میں روزگار کو یقینی بنانے والی مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) میں کم از کم 300 روپے یومیہ اجرت اور سال میں کم از کم 200 دن کام دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

image