image
Thursday, Sep 19 2019 | Time 14:45 Hrs(IST)
  • سریندر ناگر اور سنجے سیٹھ نے راجیہ سبھا کی رکنیت کاحلف لیا
  • افغانستان میں فضائی حملے میں 30کی موت،45زخمی
  • کشمیر میں ہڑتال 46 ویں دن میں داخل، معمولات زندگی متاثر
  • کشمیر: پبلک ٹرانسپورٹ سے جڑے افراد بے تحاشا مالی نقصان سے دوچار
  • نرمیتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر ماہرین نے سوال اٹھائے
  • جادو کے شبہ میں ایک شخص کو مارپیٹ کرکے ہلاک کردیا گیا
  • سرکاری محکمہ جات کا گورنر تلنگانہ کی جانب سے جائزہ اجلاس۔وزرا چوکس
  • سی پی آئی۔ماوسٹ 21اکتوبر تا 8اکتوبر اپنا 15واں یوم تاسیس منائیں گے
  • سری سیلم کوڑی گٹوبجلی کی تیاری کے مرکز میں کل شب آگ لگنے کا واقعہ
  • کار چلانے کے دوران سیلفی کے کوشش۔سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی
National

مرکز سے دہلی کے لئے مختص بجٹ میں اضافہ کا مطالبہ

نئی دہلی 11 جولائی (یواین آئی) راجیہ سبھا میں آج عام آدمی پارٹی نے حکومت سے مرکزی بجٹ میں دہلی کے لئے اضافہ کا مطالبہ کیا۔

پارٹی کے رکن سشیل کمار گپتا نے عام بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ دہلی کو برسوں سے مرکزی بجٹ سے صرف 325 کروڑ روپے کی مدد مل رہی ہے جو دہلی کے کل بجٹ کا 0.54فیصد ہے جبکہ دہلی حکومت گزشتہ چندسالوں سے مسلسل اس میں اضافہ کا مطالبہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت نے چھ ہزار کروڑ روپے دیئے جانے کی مانگ کی تھی لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
خاص خبریں
راج ناتھ نے لڑاکو طیارے تیجس میں پروازبھری

راج ناتھ نے لڑاکو طیارے تیجس میں پروازبھری

نئی دہلی،19ستمبر(یواین آئی)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملکی ساختہ ہلکے لڑاکو طیارے تیجس میں جمعرات کو پرواز بھری۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل  کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر

نئی دہلی، 19 ستمبر (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچھال کی وجہ سے ملک میں پٹرول ،ڈیزل کے دام مسلسل تیسرے دن بھی تیزی سے اضافہ کے ساتھ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
تیل ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں  سعودی عرب کچھ نہیں جانتا: ایران

تیل ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں سعودی عرب کچھ نہیں جانتا: ایران

ماسکو، 19 ستمبر (اسپوتنك) ایرانی صدر کے مشیر حسام الدین عشونا نے کہا ہے کہ تیل تنصیبات پر حملہ کے سلسلہ میں ان کے ملک پر الزام لگانے والے سعودی عرب حملوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اور وہ یہ بھی سمجھنے میں ناکام رہا ہے کہ اس کا دفاعی نظام حملہ کو روکنے میں کیوں ناکام رہا۔

...مزید دیکھیں
افغان خفیہ دفتر کے پاس بم دھماکہ،تین ہلاک،45زخمی

افغان خفیہ دفتر کے پاس بم دھماکہ،تین ہلاک،45زخمی

کابل،19ستمبر(اسپوتنک)افغانستان کے جنوبی قلات ِگلزے شہر میں خفیہ سکیورٹی ایجنسی کے دفتر کو نشانہ بنا کر جمعرات کو کئے گئے بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 45سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ اور جانسن  نے ایران کی سرگرمیوں پر بات چیت کی

ٹرمپ اور جانسن نے ایران کی سرگرمیوں پر بات چیت کی

واشنگٹن،19ستمبر(اسپوتنک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے مغربی ایشیا میں عدم استحکام کی صورت حال پیدا کرنے والی ایران کی مبینہ سرگرمیوں کے سلسلے میں فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پومپيو اور سعودی پرنس نے ڈرون حملہ کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا

پومپيو اور سعودی پرنس نے ڈرون حملہ کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا

واشنگٹن، 19 ستمبر (اسپوتنك) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو اور سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کے درمیان ہو نے والی میٹنگ میں دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب میں پٹرولیم ریفائنری پر ہونے والے ڈرون حملے کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایاہے۔

...مزید دیکھیں

حوثی باغیوں کی دبئی، ابو ظہبی پر حملے کی دھمکی

دوحہ، 19 ستمبر (اسپوتنك) یمن کے انصاراللہ موومنٹ (حوثی باغیوں) نے بدھ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی اور ابو ظہبی پر حملے کی دھمکی دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: گیند بازوں کی کارکردگی نے میچ میں واپسی کرائی: وراٹ

کرکٹ: گیند بازوں کی کارکردگی نے میچ میں واپسی کرائی: وراٹ

19 Sep 2019 | 9:10 AM

موہالی، 19 ستمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کو بدھ کے روز دوسرے ٹوئنٹی -20 میچ میں سات وکٹوں سے شکست دینے کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ٹیم کے گیند بازوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گیند بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میچ میں ہماری واپسی کرائی۔

image