image
Thursday, Sep 19 2019 | Time 05:48 Hrs(IST)
National

مرد کووفادار شوہر اور اچھا عاشق ہونا چاہیے

نئی دہلی، 11 ستمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے چھتیس گڑھ کے متنازعہ بین المذاہب شادی کے معاملہ میں مسلم مرد کو وفادار شوہر اور اچھا عاشق ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ متعلقہ خاتون کے مستقبل کی فکر کرے۔

جسٹس ارون کمار مشرا کی صدارت والی بنچ نے سماعت کے دوران کہا، "ہم صرف اس (خاتون کے) مستقبل کے سلسلے میں فکر مند ہیں۔
ہم بین المذاہب یا نسلی شادی کے خلاف نہیں ہیں۔
خاص خبریں
پاکستان مودی کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ سے نہیں جانے دے گا: قریشی

پاکستان مودی کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ سے نہیں جانے دے گا: قریشی

اسلام آباد، 18ستمبر (یوا ین آئی) پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے جرمنی دورہ کے لئے ان کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ کا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے منع کردیا ہےپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو کہا کہ حکومت نے جموں کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر مسٹر مودی کے جرمنی دورہ کے لئے ان کے طیارہ کواپنے فضائی علاقہ کا استعمال نہیں کرنے دینے کا فیصلہ کیا ہےانہوں نے کہاکہ ہندستان نے درخواست کی تھی کہ مسٹر مودی ہمارے فضائی علاقہ کے راستے جرمنی جانا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ممتا کی مودی سے ملاقات

ممتا کی مودی سے ملاقات

نئی دہلی،18ستمبر(یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج یہاں وزیرا عظم نریندر مودی سے ملاقات کیمسٹر مودی سے ملاقات کے لیے وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچ کر ممتا بنرجی نے انھیں گلدستہ پیش کیامسٹر مودی کے دوسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کے بعد ترنمول رہنما کی ان سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت ملک کو ٹوٹنے نہیں دے گی : شاہ

مودی حکومت ملک کو ٹوٹنے نہیں دے گی : شاہ

جامتاڑہ 18 ستمبر ( یواین آئی ) مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے قومی صدر امت شاہ نے مرکز کی نریندر مودی حکومت میں ملک کو کانگریس کی دین خوف ، بھوک اور بدعنوانی سے آزادی دلانے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج کہاکہ اس حکومت میں ملک محفوظ ہے اور اسے کبھی ٹوٹنے نہیںدے گی ۔

...مزید دیکھیں
ای سگریٹ، ا ی حقہ پر مکمل پابندی۔ خلاف ورزی کرنے پر پانچ لاکھ تک کا جرمانہ

ای سگریٹ، ا ی حقہ پر مکمل پابندی۔ خلاف ورزی کرنے پر پانچ لاکھ تک کا جرمانہ

نئی دہلی‘ 18ستمبر(یو این آئی) حکومت نے ای سگریٹ اور ای حقہ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لئے آرڈی ننس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اس کی مینوفیکچرنگ‘ ایکسپورٹ امپورٹ‘ نقل و حمل اور تقسیم کرنے پر سزا اور جرمانے کا التزام ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان کا مستقبل بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے سیکٹرپرمنحصر:پیوش گوئل

ہندوستان کا مستقبل بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے سیکٹرپرمنحصر:پیوش گوئل

نئی دہلی، 18ستمبر (یو این آئی)کامرس وصنعت اورریلوے کے مرکزی وزیرجناب پیوش گوئل نے آج نئی دہلی میں کیپ ایکسل ایکسپورٹ ایوارڈپیش کئے ۔

...مزید دیکھیں
حکومت  ایل آئی سی کا پیسہ ڈوبو رہی ہے: کانگریس

حکومت ایل آئی سی کا پیسہ ڈوبو رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 18ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہاکہ حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پبلک سیکٹر کے انٹرپرائزز برباد ہورہے ہیں اور ان کی حالت میں بہتری لانے کے لئے لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی) جیسے اداروں کے پیسہ کی سرمایہ کاری کرکے لوگوں کی محنت کی کمائی کو ڈوبویاجارہا ہے۔

...مزید دیکھیں
آخر رام للا کب تک ٹینٹ میں بیٹھے رہیں گے: شاہنواز

آخر رام للا کب تک ٹینٹ میں بیٹھے رہیں گے: شاہنواز

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے رام مندر معاملہ کی سماعت 18 اکتوبر تک پوری کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ پورے ملک کو انتظار ہے کہ اجودھیا میں شری رام جنم بھومی پر ٹینٹ والے مندر کی جگہ شاندار رام مند ر کی تعمیر ہو۔

...مزید دیکھیں
image