image
Thursday, Apr 18 2024 | Time 12:59 Hrs(IST)
National

موج پور میں سی اےاے کے حامی اور مخالف آپس میں متصادم

نئی دہلی، 23 فروری ( یواین آئی) شمال مشرقی دہلی کے موج پور علاقے میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف مظاہرہ کر رہے اور اس کی حمایت میں آئے لوگوں کے درمیان خشت باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پولیس کو آنسو گیس چھوڑ کر حالات قابو کرنے پڑے ۔
سابق رکن ِ اسمبلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کَپل مشرا نے ٹوئٹر کے ذریعہ لوگوں سے موج پور چوک پر پہنچنے کے لئے کہا تھا ۔
موج پور میں سي اےاے کی حمایت میں آئے مظاہرین نے نعرے بازی کی اور اس کے بعد خشت باری شروع ہو گئی ۔
خاص خبریں
بی جے پی نے رانے کو رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا نشست سے اپنا امیدوار بنایا

بی جے پی نے رانے کو رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا نشست سے اپنا امیدوار بنایا

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مرکزی وزیر نارائن رانے کو مہاراشٹر کی رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا سیٹ سے نامزد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع

تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع

چنئی، 18 اپریل (یو این آئی) پرنسپل سیشن کورٹ نے ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر اور تمل ناڈو کے سابق وزیر وی سینتھل بالاجی کے عدالتی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

غزہ، 18 اپریل (یو این آئی) شمالی غزہ میں ایک فلسطینی ہجوم پر کیے گئے دہشت گردانہ اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
جمہوریہ افریقہ وسطی کے گاؤں پر تازہ حملے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی: اقوام متحدہ

جمہوریہ افریقہ وسطی کے گاؤں پر تازہ حملے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 18 اپریل (یو این آئی) جمہوریہ افریقہ وسطی میں اقوام متحدہ کے انسانی مشن کے حکام نے کہا کہ بدھ کے روز مسلح باغیوں نے جنوبی ایمبومو علاقے کے گاؤں پر حملہ کیا، جس میں 14 شہری ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے اور گھروں کو آگ لگا دی گئی۔

...مزید دیکھیں
سری لنکا خواتین ٹیم کی چمری کی ریکارڈساز اننگز،جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست

سری لنکا خواتین ٹیم کی چمری کی ریکارڈساز اننگز،جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست

پوچیفسٹروم، 18 اپریل (یو این آئی) سری لنکا کی خواتین ٹیم کی کپتان چمری اٹاپٹو نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں ناقابل شکست (195) رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں بس حادثے میں 7 لوگوں کی موت

برازیل میں بس حادثے میں 7 لوگوں کی موت

ریو دی جنیرو، 18 اپریل (یو این آئی) برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میناز گیریس میں بدھ کے روز مسافر بس کے حادثے میں سات افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر کے بعض حصوں میں بوندا باندی، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان

کشمیر کے بعض حصوں میں بوندا باندی، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی طرف سے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے سے شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
image