image
Tuesday, Dec 1 2020 | Time 09:04 Hrs(IST)
  • حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی
  • امریکہ میں کووڈ۔ 19 سے 2 67 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت
  • ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران
  • مارڈرنا نے امریکہ میں کورونا ویکسین کی ہنگامی حالت میں استعمال کی منظوری مانگی
  • صبح بخیر
National

ریلوے کو حکومت پنجاب سے ٹرینوں کی آمد و رفت شروع کرنے کی اطلاع ملی

نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی ریلوے کو پنجاب حکومت سے ریل آپریشن شروع کرنے کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی ہے اور پٹریوں کا معائنہ اور دیگر حفاظتی پروٹوکول مکمل ہوتے ہی ٹرینیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔

ریلوے بورڈ کے ترجمان ڈی جے نارائن نے آج رات یہاں بتایا کہ ریلوے کو حکومت پنجاب کی طرف سے مال گاڑیوں کی آمد رو رفت بحال کرنے سے متعلق درخواست موصول ہوئی ہے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کو چلانے کیلئے ریل پٹریوں کو مکمل طور پر خالی کر دیا گیا ہے۔
خاص خبریں
ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران

ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران

تہران، یکم دسمبر (یو این آئی) ایران کے مطابق اس کے اعلی نیوکلیائی سائنس داں محسن فخری زادہ کے قتل کے لئے اسرائیل اور ایک جلاوطن اپوزیشن گروپ ذمہ دار ہے اور اس کے لئے ریموٹ کنٹرول ہتھیار کا استعمال کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی کی سرحدوں پر  کسانوں کا احتجاج چوتھے دن بھی جاری

دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج چوتھے دن بھی جاری

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئي) تین نئے زراعتی قوانین کے خلاف پنجاب، ہریانہ سمیت متعدد ریاستوں کے ہزاروں کسانوں کا احتجاج دہلی کی سرحدوں پر آج چوتھے دن بھی جاری ہے پنجاب، ہریانہ ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے ہزاروں کسانوں نے دہلی کے ٹکری بارڈر اور سندھو سرحد کو مکمل طور پر جام کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نئے زرعی قوانین کسانوں کے لئے سود مند:مودی

نئے زرعی قوانین کسانوں کے لئے سود مند:مودی

وارانسی:30نومبر(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو نئے زرعی قوانین پر کسانوں کے احتجاج کے پیش پشت کارفرما اپوزیشن سیاسی پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ نئے زرعی قوانین کسانوں کے فائدے کے لئے لائے گئے ہیں لیکن کچھ پارٹیاں ان قوانین کے سلسلے میں کسانوں کو گمراہ کررہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا: راہل-پرینکا

کسانوں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا: راہل-پرینکا

نئی دہلی،30 نومبر(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کا استحصال اور ان کی آواز کو دبا رہی ہے لیکن انہیں سمجھنا چاہئے کہ ان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا مسٹر گاندھی اور مسز وڈرا نے کہا کہ یہ حکومت زبردستی کسانوں کی آوازو دبا رہی ہے لیکن وہ یہ بھول رہے ہیں کہ کسان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا اور جب وہ گونجتی ہے تو اس کی باز گشت پورے ملک میں سنائی دیتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا بحران کے وقت بھی ملک کی ترقی کا  سفر نہیں رکا: شاہ

کورونا بحران کے وقت بھی ملک کی ترقی کا سفر نہیں رکا: شاہ

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ کورونا بحران کے مشکل دور میں بھی ملک کی ترقی کا سفر تھما نہیں ہے اور انہیں یقین ہے کہ جلد ہی ملک کی معیشت دوبارہ پٹری پر واپس آجائے گی مسٹر شاہ نے آج یہاں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات کے اپنے پارلیمانی حلقہ گاندھی نگر میں دو فلائی اوور برجوں کا افتتاح کیا۔

...مزید دیکھیں
کووڈ۔19کے خلاف ماسک سیکورٹی کوچ ہے: ہر ش وردھن

کووڈ۔19کے خلاف ماسک سیکورٹی کوچ ہے: ہر ش وردھن

نئی دہلی، 30نومبر (یو این آئی) صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے پیر کو کہا کہ ماسک کو رونا وائرس سے یقینی سیکورٹی کوچ ہے اور معمولی احتیاط برت کر کورونا وائرس سے خود کو بچایا جاسکتا ہے ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر دو ہزار سے زیادہ مسافروں اور دیگر لوگوں کے درمیان صابن اور ماسک تقسیم کئے۔

...مزید دیکھیں
حکومت کسانوں سے بلاشرط و تعصب کے بات چیت کرے گی: پوری

حکومت کسانوں سے بلاشرط و تعصب کے بات چیت کرے گی: پوری

نئی دہلی،30نومبر (یو این آئی) حکومت نے آج دہرایا کہ وہ تحریک چلارہے کسانوں سے بات چیت کرکے ان کے معاملات کو حل کرنا چاہتی ہے اور بات چیت کے لئے نہ کوئی شرط لگائی گئی ہے اور نہ ہی دل میں کوئی تعصب ہے شہری ترقیات کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے یہاں ایک پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کسانوں کے تمام مسائل حل کرنے اور ان کی فلاح وبہبود کے لئے پرعزم ہے۔

...مزید دیکھیں

نہرو گارڈن ہاکی ونگ کو فوراً شروع کیا جائے گا: سرندر سنگھ بھاپا

30 Nov 2020 | 8:04 PM

جالندھر ، 30 نومبر (یواین آئی ) سرجیت ہاکی سوسائٹی کے ڈائریکٹر (کوچنگ کیمپ) سریندر سنگھ بھاپا نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین ہاکی کھلاڑیوں کی نرسری سمجھے جانے والے گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول ، نہرو گارڈن کے ہاکی ونگ کو فوری طور پر شروع کیا جائے۔

اے آر رحمان ہندوستان میں بافٹا کے سفیر مقرر

30 Nov 2020 | 3:53 PM

بنگلورو ، 30 نومبر (یو این آئی) برطانوی اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے پیر کو نیٹ فلکس کے تعاون سے درخواستوں کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستانی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کو 2020-21 کے لئے اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

مودی نے سیرم انسٹی ٹیوٹ میں کورونا ویکسین کے عمل کا جائزہ لیا

28 Nov 2020 | 8:20 PM

نئی دہلی، 28نومبر (یو این آئی) پورے ملک میں کورونا کی ویکسین کے انتظار کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے ویکسین بنا رہی لیباریٹریوں میں شامل پنے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا آج شام دورہ کیا اور سائنسدانوں سے اب تک ہوئی پیش رفت کے بارے میں معلومات لی۔

...مزید دیکھیں
image