
نئی دہلی، 03 جنوری (یو این آئی) ہنڈن برگ کے معاملے پر لوک سبھا میں جمعہ کو اپوزیشن جماعتوں نے ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی نہیں چل سکی اور دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد جیسے ہی 2 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، کانگریس، ترنمول کانگریس، سماج وادی پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ایوان کے وسط میں ہی ہنگامہ شروع کردیا اور نعرے بازی شروع کردی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) اڈانی گروپ پر ہنڈنبرگ ریسرچ کی رپورٹ پر اپوزیشن پر ہنگامہ آرائی کے سبب جمعہ کو لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) ہیڈنبرگ رپورٹ پر راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی ہنگامہ جاری رہا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2:30 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کے وشوناتھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔
...مزید دیکھیں 
امرتسر، 3 فروری (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کو پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں فارورڈ سرحدی چوکی ریئر ککڑمیں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔
...مزید دیکھیں 
ینگون، 3 فروری (یو این آئی) مشرقی ایشیائی ملک میانمار کی ریاستی انتظامی کونسل نے چار جنوبی علاقوں کے 37 شہروں اور چار ریاستوں میں مارشل لاء کا اعلان کیا ہے جمعرات کی رات کونسل کی طرف سے جاری کئے گئے احکامات کے مطابق، 37 شہر ساگینگ ریجن سے، 11 چِن ریاست سے، سات میگ وے اور باگو ریجن سے پانچ پانچ، کیاہ ریاست سے چار، تنینتھائی ریجن اور کائین اور مون ریاست سے بالترتیب دو دو ہیں۔
...مزید دیکھیں 
ترواننت پورم، 3 فروری (یو این آئی) کیرالہ کے وزیر خزانہ کے این بال گوپال نے جمعہ کو اسمبلی میں پنارائی وجین حکومت کا دوسرا مکمل بجٹ پیش کیا۔
...مزید دیکھیں