image
Thursday, Oct 18 2018 | Time 11:00 Hrs(IST)
  • اسپاٹ فکسنگ : دانش کنیریا کا 6 سال بعد اعتراف جرم
  • کائنات کی تخلیق کے 2 ارب 30 کروڑ سال بعد بننے والے کہکشاؤں کا سب سے بڑا جھرمٹ دریافت
  • سعودی قونصل جنرل کے گھر کی ترک تفتیش کاروں کی تلاشی
  • ہیٹی میں بدعنوانی مخالف مظاہرہ میں دو کی موت، کئی زخمی
  • کریمیا کے کالج میں دھماکہ:مرنے والی تعداد 20ہوگئی
  • ایرانی سرحد ی محافظوں کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ
  • کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل
  • فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے
  • فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے
  • پلوامہ کے کاکہ پورہ میں مسلح تصادم، بی فارما ڈگری یافتہ جنگجو ہلاک
Regional Share

دفعہ 35 اے کی منسوخی سے کشمیری، ڈوگری ،لداخی، پہاڑی اور گوجری کلچر کا خاتمہ ہوجائے گا: نیشنل کانفرنس

سری نگر ، 10اگست (یو ا ین آئی) نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفی کمال نے الزام لگایا ہے کہ دفعہ370اور سٹیٹ سبجیکٹ قانون کو ختم کرنا آر ایس ایس اور دیگر بھگوا جماعتوں کا بنیادی ایجنڈا رہا ہے۔
بقول ان کے ماضی میں ان فرقہ پرست جماعتوں کے منصوبے کامیاب نہیں ہوپاتے تھے لیکن سابق پی ڈی پی کی سربراہی والی حکومت نے ان کے حوصلے بلند کئے اور ان کی درپردہ پشت پناہی بھی کی گئی۔
یہ لوگ پارلیمنٹ اور اسمبلی کے ذریعے دفعہ370اور سٹیٹ سبجیکٹ قانون کو ختم نہیں کرسکتے اس لئے عدلیہ کا راستہ اختیار کیا گیا ہے۔
خاص خبریں
ہیٹی میں بدعنوانی مخالف  مظاہرہ  میں دو کی موت، کئی زخمی

ہیٹی میں بدعنوانی مخالف مظاہرہ میں دو کی موت، کئی زخمی

پورٹ او پرنس، 18 اکتوبر (یواین آئی) كیربیائی ملک ہیٹی میں بدعنوانی مخالف مظاہرے کے دوران بدھ کو کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے اور کئی افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل

کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل

سری نگر ، 18 اکتوبر (یو ا ین آئی) وادی کشمیر میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل خدمات جمعرات کو ایک بار پھر معطل کی گئیں۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ کے کاکہ پورہ میں مسلح تصادم، بی فارما ڈگری یافتہ جنگجو ہلاک

پلوامہ کے کاکہ پورہ میں مسلح تصادم، بی فارما ڈگری یافتہ جنگجو ہلاک

سری نگر ، 18 اکتوبر (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ میں سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح ایک مقامی جنگجو کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
خشوگی گمشدگی/قتل معاملہ:  ایران نے  خاموشی اختیار کی

خشوگی گمشدگی/قتل معاملہ: ایران نے خاموشی اختیار کی

تہران، 18 اکتوبر (یواین آئی) ایران،مشہور صحافی جمال خشوگي معاملے کو لے کر اپنے علاقائی حریف سعودی عرب میں پیداہونے والی صورتحال پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

...مزید دیکھیں
یونان کے وزیر خارجہ نے دیا استعفی

یونان کے وزیر خارجہ نے دیا استعفی

یونان، 18 اکتوبر (یواین آئی) یونان کے وزیر خارجہ نكوس كوٹزياس نے مقدونیہ کے نام کو لے کر یہاں مخلوط حکومت میں اختلافات کے پیش نظر بدھ کو استعفی دے دیا۔

...مزید دیکھیں
ایرانی سرحد ی  محافظوں  کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ

ایرانی سرحد ی محافظوں کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ

تہران، 18 اکتوبر (یواین آئی) ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فاضل نے پاکستان کے وزیر داخلہ شہریار آفریدی پر اپنے 14 سرحدی محافظوں بہ حفاظت رہائی کا دباؤ ڈالا ہے۔

...مزید دیکھیں
اکبر کے استعفی کا سب نے خیرمقدم کیا

اکبر کے استعفی کا سب نے خیرمقدم کیا

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) تقریباً پندرہ دنوں تک چلی ’می ٹو‘ مہم کے سبب بھاری دباؤ کے بعدامور خارجہ کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے بدھ کو آخر کار اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔

...مزید دیکھیں

می ٹو پر ایم جے اکبر کا استعفی منظور

17 Oct 2018 | 11:40 PM

نئی دہلی، 17اکتوبر (یو این آئی) می ٹو مہم کے تحت جنسی استحصال کے الزام لگنے کے بعد وزیر مملکت برائے خارجہ ایم جے اکبر نے بدھ کو اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا جسے صدر رامناتھ کووند نے منظور کرلیا ہے۔

اسپاٹ فکسنگ : دانش کنیریا کا 6 سال بعد اعتراف جرم

18 Oct 2018 | 10:57 AM

لاہور، (ایجنسیاں ) دانش کنیریا نے بالآخر چھ سال بعد غلطی تسلیم کرلی، دانش کنیریا پر اسپاٹ فکسنگ کا الزام تھا، انہوں نے انگلش کاؤنٹی میں ساتھی کرکٹر کو بھی اسپاٹ فکسنگ پر اکسایا تھا۔

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

18 Oct 2018 | 9:31 AM

ممبئی،18اکتوبر(یواین آئی)سنی دیول کا شمار ان منتخب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری کی بدولت شائقین کے دلوں میں آج بھی ایک خاص مقام بنارکھا ہے۔

پلوامہ کے کاکہ پورہ میں مسلح تصادم، بی فارما ڈگری یافتہ جنگجو ہلاک

پلوامہ کے کاکہ پورہ میں مسلح تصادم، بی فارما ڈگری یافتہ جنگجو ہلاک

18 Oct 2018 | 10:46 AM

سری نگر ، 18 اکتوبر (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ میں سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح ایک مقامی جنگجو کو ہلاک کردیا۔ مہلوک جنگجو کی شناخت اونتی پورہ کے رہنے والے شوکت احمد بٹ کے بطور کی گئی ہے۔ بی فارما کی ڈگری رکھنے والے شوکت نے مبینہ طور پر 2 اکتوبر کو تحریک المجاہدین نامی جنگجو تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image