image
Wednesday, Sep 19 2018 | Time 19:58 Hrs(IST)
  • نیر نرمل منصوبہ کے تحت مفت ملے گا نل کا کنکشن : سشیل
  • ملائشیامیں غیر قانونی شراب پینے سے 21لوگوں کی موت ،کئی بیمار
  • مرکزی وزیر بابل سپریہ ایک بار پھر تنازع کے شکار
  • کانگریس بھاجپا کی ساکھ بچانے کیلئے میدان میں آگئی: نیشنل کانفرنس
  • بھیما کورے گاؤں کے معاملے میں جمعرات کو بھی سماعت جاری رہے گی
  • ہندوستان انڈر۔16 لڑکیوں نے پاکستان کو 4۔0 سے شکست دی
  • سری کانت پری کوارٹر فائنل میں، پرنے کو شکست
  • سری نگر میں پابندیوں اور بندشوں کے باوجود 8 ویں محرم کا تاریخی ماتمی جلوس نکالا گیا: جموں و کشمیر اتحاد المسلمین
  • سلطان جوہر کپ میں مندیپ ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کریں گے
  • ریٹائرڈ بریگیڈیر نے مودی حکومت پر فوج کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا
  • ’صفائی خدمت “ کے تحت ممبر پارلیمنٹ کی قیادت میں چلائی گئی صفائی مہم
  • ایل پی جی گیس گھوٹالہ: بی جے پی کے خلاف ترنمول کانگریس نے مفاد عامہ کی عرضی ہائی کورٹ میں دائر کی
Regional Share

آراضی کے تنازعہ میں چچا بھتیجہ سمیت دو افراد کا گولی مار کر قتل

پرتاپ گڑھ 14 ستمبر (یو این آئی) اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے پچاس کلو میٹر مسافت پر تھانہ باگھرائے علاقے کے بھٹارہ گاوُں میں راستہ کے تنازعہ میں جمعہ کوچچا بھتیجہ سمیت دو افراد کا گولی مار کر قتل کر دیا ۔

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ شیو جی شکل نے بتایا کہ ارون سنگھ 45 و کومل سنگھ کے درمیان راستہ کا تنازعہ چل رہا تھا ۔
جہاں کومل سنگھ نے آج ارون سنگھ 45 و اسکے بھتیجے بھیم سنگھ 22 کو گولی مار دی ۔
خاص خبریں
تین طلاق پر کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے: پرساد

تین طلاق پر کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے: پرساد

نئی دہلی، 19 ستمبر(یو این آئی) قانون اور انصاف کے وزیر روی شنکر پرساد نے اپوزیشن کانگریس پر تین طلاق کے سلسلے میں ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ راجیہ سبھا میں اس سے متعلق بل کو منظور کرانے پر تعاون نہیں کررہی ہے اور اس وجہ سے حکومت کو تین طلاق کو غیر قانونی بنانے کے لئے آرڈیننس کا سہارا لینا پڑا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی اور افغان صدر کے درمیان اہم میٹنگ

مودی اور افغان صدر کے درمیان اہم میٹنگ

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شورش زدہ افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور باہمی دوطرفہ مسائل پر بدھ کو یہاںسنجیدگی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
تین طلاق کو ’سیاسی فٹبال ‘بنارہی ہے مودی حکومت :کانگریس

تین طلاق کو ’سیاسی فٹبال ‘بنارہی ہے مودی حکومت :کانگریس

نئی دہلی ،19ستمبر(یواین آئی)کانگریس نے الزام لگایاہے کہ مودی حکومت تین طلاق کے معاملہ کو ’سیاسی فٹبال ‘کی طرح استعمال کررہی ہے لیکن طلاق شدہ مسلم خواتین کے شوہروں کی جائیداد ضبط نہ کرکے انکے ساتھ ناانصافی کررہی ہے ۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے سیل توڑنے پر  منوج تیواری کو طلب کیا

سپریم کورٹ نے سیل توڑنے پر منوج تیواری کو طلب کیا

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) مشرقی دہلی میں ایک دکان کی سیل توڑنے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ کے صدر اور رکن پارلیمنٹ منوج تیواری گھرتے جا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کابینہ نے آنگن واڑی کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ کو منظوری دی

کابینہ نے آنگن واڑی کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ کو منظوری دی

نئی دہلی ،19ستمبر(یواین آئی)مرکزی کابینہ نے آنگن واڑی کارکن یا ہیلپرز کے اعزازیہ اور بچوں کی ترقی سے متعلق مربوط سروسزاسکیم کے تحت کارکردگی سے جڑی ترغیبات میں اضافہ کا فیصلہ کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
نوازشریف ، بیٹی مریم اور دماد کی سزا   معطل

نوازشریف ، بیٹی مریم اور دماد کی سزا معطل

اسلام آباد، 19 ستمبر (یو این آئی) پاکستان کے اسلام آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو ایونیو فیلڈ معاملے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کی سزا معطل کردی ۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی حکومت میں آمریت  پیشہ بن گیا ہے: راہل

بی جے پی حکومت میں آمریت پیشہ بن گیا ہے: راہل

نئی دہلی، 19 ستمبر (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ظالم ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ چھتیس گڑھ میں کانگریس کارکنان پر ظلم ڈھاكر اس نے آمریت کی ایک اور مثال پیش کی ہے۔

...مزید دیکھیں

کانگریس بھاجپا کی ساکھ بچانے کیلئے میدان میں آگئی: نیشنل کانفرنس

19 Sep 2018 | 7:44 PM

سری نگر ، 19 ستمبر (یو ا ین آئی) نیشنل کانفرنس کے الیکشن سے دور رہنے کے فیصلے کو ایک بڑی سازش قرار دینے کے ریاستی کانگریس صدر جی اے میر کے مبینہ بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے پارٹی کے صوبائی ترجمان عمران نبی ڈار نے کہا کہ ایک طرف جہاں جموں وکشمیر کی لگ بھگ سبھی مقامی سیاسی جماعتوں نے دفعہ35اے کو مدنظر رکھ کر پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہیں کانگریس نے چناؤ میں حصہ لینے کا اعلان کرکے یہ بات صاف کردی ہے کہ بھاجپا اور اُن کے درمیان کوئی فرق نہیں۔

معین کا اسامہ کہنے والے کھلاڑی کا نام ظاہر کرنے سے انکار

17 Sep 2018 | 7:51 PM

دبئی ، 17 ستمبر (یو این آئی ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ انگلش کرکٹر معین علی کے ساتھ تعصبانہ رویہ برتنے اور سخت الفاظ استعمال کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر کے خلاف کوڈ آف کنڈیکٹ کے تحت وہ ایکشن لے سکتے ہیں۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image