image
Thursday, Jan 24 2019 | Time 05:20 Hrs(IST)
Regional Share

گنگا کی صفائی کے لئے بھوک ہڑتال کرنے والے پروفیسر اگروال کا انتقال

ہری دوار 11 اکتوبر (یواین آئی) گنگا کو آلودگی سے پاک بنانے کے لئے 111 دنوں سے بھوک ہڑتال کر نے والے ماہرماحولیات اور سائنس داں پروفیسر جے ڈی اگروال (سوامی گیان سوروپ سانند) کا جمعرات دوپہر انتقال ہوگیا۔
انہیں بدھ کو ہریدوار انتظامیہ نے رشی کیش کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس ) میں داخل کرایا گیا تھا۔

سوامی سانند نے 9 اکتوبر سے پانی پینا بھی چھوڑ دیا تھا۔
خاص خبریں
فل ڈریس ریہرسل میں ملک کی فوجی طاقت اور پروقار روایت کی جھلک

فل ڈریس ریہرسل میں ملک کی فوجی طاقت اور پروقار روایت کی جھلک

نئی دہلی، 23جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کی تیاریوں میں مصروف ملک کی بڑی فوجی طاقت کے مظاہرے اور کثرت میں وحدت کے ساتھ پروقار ثقافتی ورثہ کی جھلک آج راج پتھ پر بکھری ہوئی نظر آئی۔

...مزید دیکھیں
اقتصادی بنیادپر ریلوے میں فوری طور پر لاگو ہوگا ریزرویشن: گوئل

اقتصادی بنیادپر ریلوے میں فوری طور پر لاگو ہوگا ریزرویشن: گوئل

نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) اقتصادی طور پر کمزور عام زمرے کے خاندانوں کو نوکریوں میں 10 فیصد ریزرویشن ریلوے میں فوری طور پر لاگو ہوگا۔

...مزید دیکھیں
جی ایس ٹی قومی اپیلی ٹریبونل کو کابینہ کی منظوری

جی ایس ٹی قومی اپیلی ٹریبونل کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) حکومت میں اشیاء اور خدمات ٹیکس(جی ایس ٹی) اپیلی ٹریبونل کے قومی بنچ کے قیام کو منظوری دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پرینکا سرگرم سیاست میں اتریں

پرینکا سرگرم سیاست میں اتریں

نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) نہرو گاندھی خاندان کی ایک اور رکن پرینکا گاندھی واڈرا آج سرگرم سیاست میں داخل ہوگئیں اور انہیں کانگریس کی جنرل سکریٹری کے طور پر مقرر کرکے مشرقی اترپردیش کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
یوم جمہوریہ پر کچھ میٹرو اسٹیشن بند رہیں گے

یوم جمہوریہ پر کچھ میٹرو اسٹیشن بند رہیں گے

نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ پریڈ کے دن سنیچر کو سیکورٹی اسباب سے دہلی میٹرو کے کچھ اسٹیشن بند رہیں گے جبکہ کچھ اسٹیشنوں میں چنندہ گیٹوں سے آمدورفت نہیں ہوسکے گی۔

...مزید دیکھیں
پرینکا اب میرے ساتھ کام کریں گی: راہل

پرینکا اب میرے ساتھ کام کریں گی: راہل

نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نےبدھ کو اپنی بہن پرینکا گاندھی واڈرا کے سرگرم سیاست میں قدم رکھنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ میرے ساتھ مل کر کام کریں گی۔

...مزید دیکھیں
پیوش گوئل کو خزانہ اور کارپوریٹ امور کی فاضل ذمہ داری

پیوش گوئل کو خزانہ اور کارپوریٹ امور کی فاضل ذمہ داری

نئی دہلی،23جون (یو این آئی) صدر رامناتھ کووند نے وزیراعظم نریندر مودی کے مشورہ پر خزانہ اور کارپوریٹ امور کے وزیر ارون جیٹلی کے صحت مند نہ ہونے کی وجہ سے ان کے محکموں کی فاضل ذمہ دار ی وزیر ریلوے پیوش گوئل کو دی ہے۔

...مزید دیکھیں

نائجیریا ئی فوجیوں نے 58ڈکیتوں کو مار گرایا

23 Jan 2019 | 11:25 PM

ابوجہ، 23جنوری (ژنہوا) شمالی نائجریا کی شورش زدہ جمفرہ ریاست میں فوجیوں نے حال ہی میں چلائی گئی مہم میں 58ڈکیتوں کو مار گرایا ہے اور قیدی بناکر رکھے گئے 75لوگوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

گورنر نے جموں کشمیر پولیس ٹیم اور رئیل کشمیر فٹ بال کلب کے درمیان منعقدہ نمائشی میچ دیکھا

23 Jan 2019 | 8:17 PM

جموں، 23 جنوری (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کے روز یہاں بی ایس ایف سٹیڈیم پلوڑہ میں رئیل کشمیر فٹ بال کلب اور جے اینڈ کے پولیس کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا نمائشی فٹ بال میچ دیکھا ۔

ہندستانی معیشت کو جامع بنانا ضروری : کملناتھ

23 Jan 2019 | 10:42 PM

بھوپال، 23جنوری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کملناتھ نے آج کہاکہ بے روزگاری اور کسانوں کے اقتصادی مسائل کو حل کرتے ہوئے ہندستان کی معیشت کو ’جامع معیشت‘ بناکر اس کی توسیع کیا جانا ضروری ہوگیا ہے۔

image