RegionalPosted at: Dec 11 2018 11:55PM مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج ؛پارٹی وائز پوزیشن( 2230 بجے)
بھوپال، 11 دسمبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اب تک اعلان کے مطابق پارٹی وائز پوزیشن (2230بجے) حسب ذیل ہے۔
کل نشست - 230 اعلان نتائج 160
پارٹی کا نام فاتح سبقت ٹوٹل
کانگریس 78 36 114
بی ایس پی 00 02 002
بی جے پی 78 31 109
ایس پی 01 1 0 001
آزاد امیدوار 03 01 004
یواین آئی،اظ