image
Thursday, Feb 21 2019 | Time 23:06 Hrs(IST)
  • عمران خاں نے سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی
  • جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کے قتل پر کمیشن کا نوٹس
  • جموں وکشمیر: ریزرویشن کے فوائد بین الاقوامی سرحد کے نزدیک رہنے والے افراد کو بھی دیئے جائیں گے
  • پلوامہ دہشت گردانہ حملہ قابل مذمت ،لیکن جموں وکشمیر کے مسئلہ کاحل تلاش کرنا بھی انتہائی ضروری :جولیو ربیرو
  • سری نگر 35 لاکھ لوگوں کا شہر ہوگا، ماسٹر پلان 2035 کو منظوری دے دی گئی
  • طلاق پر روک سمیت ،چار آرڈی نینس جاری
  • جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کا قتل، گیلانی نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا
  • وشوبھارتی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کو 5سال قید کی سزا
Regional Share

ضرورت پڑنے پر کانگریس اترپردیش میں اپنے دم پر الیکشن لڑے گی : چدمبرم

وارانسی، 12 جنوری (یواین آئی) سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سے لوک سبھا انتخابات سے پہلے 'وسیع اتحاد' کے لئے پھر سے غور کرنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو یقینی طور پر کانگریس پارٹی اتر پردیش میں اپنے دم پر انتخابی میدان میں اترے گی۔

اپنی پارٹی کے لئے 'لوک سبھا انتخابات -2019 منشور' تیار کرنے کے لئے وارانسی میں منعقد 'جن آواز' پروگرام کے دوران مسٹر چدمبرم نے ایس پی-بی ایس پی اتحاد میں کانگریس کو جگہ نہیں دیئے جانے سے متعلق نامہ نگاروں کے ایک سوال پر بغیر کسی کا نام لیے کہا کہ یہ شاید ان (مایاوتی-اکھلیش یادو کا) آخری فیصلہ نہیں ہے۔
لوک سبھا انتخابات قریب آنے پر ہو سکتا ہے کہ دونوں پارٹیاں اپنے گٹھ بندھن کو وسیع شکل دینے کے لئے آج کے اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کریں اور انتخابات سے پہلے ایک 'جامع اتحاد' بن کر سامنے آئے۔
خاص خبریں
طلاق پر روک سمیت ،چار آرڈی نینس جاری

طلاق پر روک سمیت ،چار آرڈی نینس جاری

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) صدر رام ناتھ كوود نے تین طلاق پر روک متعلق آرڈیننس سمیت چار آرڈیننس پر جمعرات کو دستخط کر دیے۔

...مزید دیکھیں
اپنے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکے گا ہندستان

اپنے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکے گا ہندستان

نئی دہلی ،21فروری (یواین آئی)پلوامہ حملہ کے بعد پاکستان پر چوطرفہ دباؤڈالنے کے مقصدسے مودی حکومت نے ملک کے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکنے کا فیصلہ کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

جنوبی کوریا ہندوستان کےلئے ایک رول ماڈل:مودی

سیول،21 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک ’رول ماڈل‘کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

وزیراعظم نے سیول کی یونسائی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 21 فروری (یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع یونسائی یونیورسٹی میں مہاتماگاندھی کے نیم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

...مزید دیکھیں
حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

حکومت ا یمس کے طرز پر یونانی انسٹی ٹیوٹ اور حکیم اجمل خان کے نام پریونیورسٹی قائم کرے

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے مرکزی حکومت سے دہلی میں حکیم اجمل خان کے نام پر ایک قومی یونانی یونیورسٹی کے علاوہ یونانی طریقہ علاج کے فروغ کے لئے ایمس کے طر ز پر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن کے قیام کا مطالبہ دہرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے

فلم ہم آپ کے ہیں کون کے معروف فلمساز راج کمار برجاٹیہ چل بسے

ممبئی 21 فرو ری (یواین آئی)راج شری فلمز سے وابستہ معروف فلمساز اور سورج برجاٹیہ کے والد راج کمار برجاٹیہ کا ممبئی میں انتقال ہوگیا ہے ،ان کے بارے میں راجشری فلم کے ٹوئٹر پر خبر نشر کی گئی ،ان کے پسماندگان میں بیٹا سورج اور اہلیہ سدھا شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ کےشہیدوں  کو ’شہید‘ کا درجہ  نہیں دیا گیا:راہل

پلوامہ کےشہیدوں کو ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا:راہل

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کا نام لئے بغیر کہا کہ انہیں متاثروں کی مدد کرنی نہیں آتی ہے اس لئے پلوامہ میں جان گنوانے والے 40 جوانوں کو اب تک ’شہید‘ کا درجہ نہیں دیا گیا۔

...مزید دیکھیں

عمران خاں نے سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی

21 Feb 2019 | 10:55 PM

اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے دورہ ہند ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گرد حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعوة اور اس کے معاون فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پھر جمعرات کو پابندی عائد کردی ۔

جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کے قتل پر کمیشن کا نوٹس

21 Feb 2019 | 10:20 PM

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن نے راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی سنٹرل جیل میں ایک پاکستانی قیدی کے قتل کے معاملے میں ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے اور ساتھ ہی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ان جیلوں میں احتیاط برتنے کو کہا ہے جہاں پاکستانی شہری بند ہیں۔

image