
اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے دورہ ہند ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گرد حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعوة اور اس کے معاون فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پھر جمعرات کو پابندی عائد کردی ۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) صدر رام ناتھ كوود نے تین طلاق پر روک متعلق آرڈیننس سمیت چار آرڈیننس پر جمعرات کو دستخط کر دیے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ،21فروری (یواین آئی)پلوامہ حملہ کے بعد پاکستان پر چوطرفہ دباؤڈالنے کے مقصدسے مودی حکومت نے ملک کے حصہ کا پانی پاکستان جانے سے روکنے کا فیصلہ کیاہے ۔
...مزید دیکھیں 
سیول،21 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک ’رول ماڈل‘کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر غلا م نبی آزادنے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگ حب الوطن ہیں اور پاکستانیوں کو کھدیڑنے میں اہم رول رہا ہے اس لئے ملک کے مختلف حصوں میں پڑھنے والے کشمیری بچوں اور وہاں کے لوگوں پر حملہ کرنا ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 21 فروری (یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع یونسائی یونیورسٹی میں مہاتماگاندھی کے نیم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) اپنی بیوی سنندا پشکر کی موت کے معاملے کے ملزم سابق مرکزی وزیر اور کانگریسی لیڈر ششی تھرور نے دہلی کی خصوصی عدالت سے بیرون ملک سفر پر بحرین اور قطر جانے کی اجازت دینے کی جمعرات کو درخواست دی ۔
...مزید دیکھیں