image
Tuesday, Jun 18 2019 | Time 14:42 Hrs(IST)
  • یو پی: سڑک حادثے میں 8 لوگوں کی موت،10 زخمی
  • وندے ماترم اور بھارت ماتا کی جئے کے نعروں کے جواب میں بیرسٹر اویسی نے حلف لینے کے بعد پارلیمنٹ میں تکبیر، اللہ اکبر کا نعرہ لگایا
  • کار کی ٹکر سے اسکوٹر پر سوار خاتون کی موت
  • پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی جوابدہی :یو پی حکومت کا آرڈیننس
  • ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک
  • مڈ دے میل کے اہلکاروں کی وزیر تعلیم کی رہائش گاہ پر مظاہرے کی تیاری
  • ملائم سنگھ یادو نے اپنی نشست پر حلف لیا
  • سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار
  • لوک سبھا اسپیکر کے لئے اوم برلا بی جے پی کے امیدوار
  • یوپی:مدارس میں ٹیچروں کی تقرری کے لئے اردو کی لازمیت ختم
  • موبائیل میں دیکھ کر کانگریسی رکن لوک سبھا کی حلف برداری
  • وائی ایس آرکانگریس رکن اسمبلی رگھوپتی اے پی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب
  • انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے
  • محمد مرسی سپرد خاک
Regional

کمرے میں آگ لگا کر نویلی دلہن کی خودکشی

شيوپور، 12 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں ضلع شيوپور کے مانپور تھانہ علاقے میں ایک نویلی دلہن نے اپنے کمرے میں آگ لگا کر خود کشی کر لی۔

پولس ذرائع کے مطابق افسانہ خان (26) نے سسرال میں کل اپنے کمرہ بند کر کے آگ لگا لی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
اس کے شوہر اور ساس کے مطابق انہوں نے کمرے کا دروازہ توڑ کر اسے بچانے کی کوشش کی تھی۔
خاص خبریں
اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے  اسپیکر

اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے اسپیکر

نئی دہلی، 18 جون (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی اوم برلا کو سترہویں لوک سبھا ک اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
چین میں زلزلے سے 11 افراد  کی موت ، 122 زخمی

چین میں زلزلے سے 11 افراد کی موت ، 122 زخمی

بیجنگ، 18 جون (ژنہو ا) چین کے صوبہ سیچوان میں پیر کو آئے زلزلے سے 11 افراد کی موت ہو گئی اور 122 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 'جیش محمد' سے وابستہ دو جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دیگر دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی

کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی

بھوپال، 18 جون ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل سے آج یہاں وزیر اعلی کمل ناتھ نے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
پاکستان  کے اسپتال  میں فائرنگ  میں پانچ ہلاک،سات زخمی

پاکستان کے اسپتال میں فائرنگ میں پانچ ہلاک،سات زخمی

اسلام آباد،18جون(یواین آئی)پاکستان کےصوبے پنجاب کے ننکانا صاحب ضلع کے اسپتال میں دو گروپوں کے درمیان ہوئی فائرنگ میں کم ازکم پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ: پولیس مڈبھیڑ میں  خاتون نکسلی ہلاک

چھتیس گڑھ: پولیس مڈبھیڑ میں خاتون نکسلی ہلاک

دھمتري، 18 جون (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتري کے نکسل متاثرہ علاقہ میں آج علی الصبح ماؤنوازوں کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی مڈبھیڑمیں ایک خاتون نکسلی کو ہلاک کردیا گیا۔

...مزید دیکھیں
بیروت میں پناہ گزین لڑكيوں کے لئے کوئی سیکورٹی  نہیں: رپورٹ

بیروت میں پناہ گزین لڑكيوں کے لئے کوئی سیکورٹی نہیں: رپورٹ

بیروت، 17 جون (یواین آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت کے پناہ گزین کیمپوں میں رہ رہی لڑکیوں کو جسمانی و جنسی تشدد جیسے حالات کا باقاعدہ طور پر سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

...مزید دیکھیں

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

18 Jun 2019 | 1:35 PM

مینچیسٹر،18جون(یواین آئی)دنیا کی نمبر ایک ٹیم اور میزبان انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رینکنگ میں نچلے پائدان کی ٹیم افغانستان سے منگل کو ہونے والے میچ میں مقابلہ کرے گی۔

image