image
Thursday, Oct 17 2019 | Time 03:58 Hrs(IST)
Regional

بلندشہر سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت

بلند شہر 11 جولائی (یواین آئی) اترپردیش کے بلند شہر ضلع کے سلیم پور علاقے میں جمعرات کی صبح روڈویز کی دو بسوں کے بیچ آمنے سامنے کی ٹکر میں تین مسافروں کی موت جبکہ دیگر27 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے ترجمان نے یہاں یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ صبح تقریبا تین بجے سلیم پور علاقے میں چٹا اسپتال گیٹ کے پاس دہلی سے بدایوں جارہی روڈویز اور بدایوں سے دہلی جا رہی دوسری بس بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئی۔
خاص خبریں
اجودھیا سپریم کورٹ کا فیصلہ خندہ پیشانی سے قبول کرنے کو تیار

اجودھیا سپریم کورٹ کا فیصلہ خندہ پیشانی سے قبول کرنے کو تیار

اجودھیا،16اکتوبر(یو این آئی) اجودھیا میں متنازعہ بابری مسجد اراضی مقدمے کی سماعت سپریم کورٹ میں مکمل ہونے پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے ہندواور مسلم سماج نے بدھ کے روز بیک آواز کہا کہ انھیں سپریم کورٹ کا فیصلہ متفقہ طورپر قبول ہے۔

...مزید دیکھیں
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 18 نومبر سے شروع ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 18 نومبر سے شروع ہونے کا امکان

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یواین آئی) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس اگلے مہینے کی 18 تاریخ سے شروع ہوکر دسمبر کے تیسرے ہفتے چک چلنے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان کو عظیم ملک بنانے میں مہاراشٹر کا بہت بڑا تعاون: مودی

ہندوستان کو عظیم ملک بنانے میں مہاراشٹر کا بہت بڑا تعاون: مودی

پانویل، 16 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں ہندوستان کو عظیم ملک بنانے میں مہاراشٹر کا بہت بڑا تعاون رہا ہے اور ملک نے ریکارڈ فارن ڈائرکٹ اینویسمنٹ ( ایف ڈی آئی )حاصل کیا ہے اور اس کا کافی بڑا حصہ اس ریاست میں آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا معاملے کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اجودھیا معاملے کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یواین آئی) قدیم تاریخ کے صفحات پلٹتے ہوئے، مذہبی عقائد اور روایات اور آثار قدیمہ کے سوالوں پر بحث کے درمیان اجودھیا میں بابری مسجد ۔

...مزید دیکھیں
چدمبرم کو ای ڈی نے تہاڑ جیل سے گرفتار کیا

چدمبرم کو ای ڈی نے تہاڑ جیل سے گرفتار کیا

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے آئی این ایکس میڈیا گھپلہ معاملہ میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو بدھ کو تہاڑ جیل سے گرفتار کرلیاای ڈی نے ضرورت پڑنے پر مسٹر چدمبرم سے پوچھ گچھ اور انہیں گرفتار کرنے کی عدالت سے اجازت ملنے کے بعد انہیں گرفتار کیا۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا تنازع میں معاہدے کی خبر

اجودھیا تنازع میں معاہدے کی خبر

نئی دہلی ، 16 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ میں اجودھیا تنازع کی سماعت کے آخری دن دونوں فریقوں کے درمیان سمجھوتہ ہونے کی اطلاع ہےذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کے ذریعہ مقرر کردہ ثالثی پینل نے عدالت میں ایک رپورٹ داخل کی ، جس میں کہا گیا ہے کہ اجودھیا تنازع پر ہندو فریق اور مسلم فریق میں اجودھیا تنازع کے سلسلے میں معاہدہ ہوگیا ہےذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے کی شرائط کے مطابق متنازعہ اراضی پر رام مندر کی تعمیر ہو لیکن اس کے بجائے مسجد کے لئے جگہ دی جائےذرائع کے مطابق ، مذہبی مقامات کا قانون 1991 نافذ ہو، جس کے مطابق تمام مذہبی مقامات کی 1947 کی حیثیت برقرار رکھنے کے بارے میں کہا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بھکمری کے دہانے پر پہنچ گیا ملک : کانگریس

بھکمری کے دہانے پر پہنچ گیا ملک : کانگریس

پٹنہ 16 اکتوبر ( یواین آئی ) بہار کانگریس نے عالمی بھوک انڈیکس میں ہندوستان کی قابل رحم صورتحال کو لیکر مرکز کی نریندر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ملک بھکمری کے دہانے پر پہنچ گیا ہے ۔

...مزید دیکھیں

فوجی کی اہلیہ نے انفرادی طور پر گنیز بک میں عالمی ریکارڈبنایا

16 Oct 2019 | 10:35 PM

نئی دہلی،16؍ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی فوج کے ایک موجودہ کرنل کی اہلیہ کرن اونیال نے 3منٹ میں (ایک ٹانگ سے)263مرتبہ گھٹنےسے مکمل چوٹ لگانے (نی اسٹرائک)اور ایک منٹ میں ایک کے بعد ایک ٹانگ سے مکمل گھٹنے کی 120چوٹیں لگانے (نی اسٹرائک) کا عالمی ریکارڈ قائم کیاہے۔

سائنا اور سری کانت پہلے راؤنڈ میں باہر، سمیر پري كوارٹر میں

16 Oct 2019 | 11:04 PM

اونڈیسے، 15 اکتوبر (یواین آئی) آٹھویں سیڈ ہندوستان کی سائنا نہوال اور كدامبي سری کانت نےناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدھ کو ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں ہار کر باہر ہونا پڑا جبکہ سمیر ورما نے پري كوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

image