image
Friday, May 29 2020 | Time 13:03 Hrs(IST)
  • راجستھان ٹیکس صلاح کار ایسوسی ایشن کے ارکان نے پانچ لاکھ سے زیادہ کی مدد کا چیک دیا
  • راجیہ سبھا رکن کے انتقال پر کووند کا اظہار تعزیت
  • یواے ای،مالدیپ نے پاکستان کے منصوبوں پر پانیپھیرا
  • بیمار، بزرگوں، بچوں، حاملہ خواتین سے غیر ضروری سفر سے بچنے کی اپیل
  • مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا اصل امتحان: مایاوتی
  • دنیا کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب ہندوستان میں تیار ہوگی
  • ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے ہیلی کاپٹرسے جراثیم کش ادویات کا چڑھکاؤ کیا جائے گا
  • مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا
  • ملک کی تین ریاستوں میں 57 42 فیصد کورونا متاثر
  • لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم
  • آج کی تاریخ
  • دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 58 لاکھ کے پار، 3 60 لاکھ افراد کی موت
Regional

اجودھیا معاملہ میں عدالت کا فیصلہ کا خیرمقدم :سیلجا

چنڈی گڑھ، 09 نومبر (یواین آئی) ہریانہ ریاستی کانگریس صدر اور راجیہ سبھا رکن کماری سیلجا نے اجودھیا میں رام جنم بھومی معاملے میں سپریم کورٹ کےفیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

محترمہ سیلجا نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ پارٹی ملک کے عوام کے ساتھ اجودھیا میں رام جنم بھومی معاملےمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم اور احترام کرتی ہے۔
عدالت کے اس فیصلے کا احترام کرتے ہوئے ہم سب کو باہمی خیرسگالی برقرار رکھنا چاہئے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے

ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے

نئی دہلی،29 مئی(یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) متاثرین کی تعداد ہرروز بڑھنے کی وجہ سے اس وبا کی خطرناک شکل بڑھتی جارہی ہے اورپچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے ریکارڈ 7466 نئے معاملے سامنے آنےسے مریضوں کی کُل تعداد 1,65,799 پر پہنچ گئی ہے اور اس مدت میں 175 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا

مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا

نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)ہندوستان نے واضح کیا کہ ہندوستان چین سرحد تنازعہ کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے اور اس مسئلے پر ہندوستان براہ راست چین کے سفیر اور دیگر موجودہ نظام کے ذریعہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے ہیلی کاپٹرسے جراثیم کش ادویات کا چڑھکاؤ کیا جائے گا

ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے ہیلی کاپٹرسے جراثیم کش ادویات کا چڑھکاؤ کیا جائے گا

نئی دہلی 29 مئی (یو این آئی) اترپردیش، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں ٹڈّیوں پر قابو پانے کے لئے حکومت نے ہیلی کاپٹروں سے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کرناے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا اصل امتحان: مایاوتی

مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا اصل امتحان: مایاوتی

نئی دہلی 29 مئی (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کے روز کہا کہ مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا اصل امتحان ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب ہندوستان میں تیار ہوگی

دنیا کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب ہندوستان میں تیار ہوگی

نئی دہلی، 29 مئی (یو این آئی) انڈین ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (آئی آئی ٹی) کے سابق طالب علموں نے کورونا وبا (كووڈ -19) کے متاثرین کی جاچ کے لئے دنیا کی سب سے بڑی ٹیسٹنگ لیب تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا  متاثرین کی تعداد 58 لاکھ کے پار، 3.60 لاکھ افراد کی موت

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 58 لاکھ کے پار، 3.60 لاکھ افراد کی موت

بیجنگ / جینیوا / نئی دہلی ، 29 مئی (یواین آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 58 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ، جبکہ اب تک 3.60 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے مرچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم

لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم

نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)کورونا عالمی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں جہاں کچھ لوگ منتقل ہورہے غریب مزدوروں کو مفت کھانے پینے کا سامان دے رہےہیں اور ان کی مالی مدد کررہے ہیں وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کی ایک ٹیچر نے اس شدید گرمی میں ان مزدوروں کے درمیان صبح سے شام تک مفت سینیٹری پیڈ تقسیم کرنے کی ایک انوکھی مہم شروع کی ہے۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image