image
Wednesday, Nov 13 2019 | Time 08:29 Hrs(IST)
Regional

اجودھیا معاملے میں فیصلے کے بعد ہند۔پاک سرحد پر سیکورٹی چوکس

بیکانیر، 09 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مغربی راجستھان میں ہندوستان ۔
پاکستان سرحد پر سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔

ذرائع نے آج بتایا کہ بی ایس ایف نے مضبوطی سے مورچہ سنبھال رکھا ہے، وہیں شہر میں ہر جگہ پولیس فورس تعینات ہیں۔
خاص خبریں
مہاراشٹر میں صدارتی حکومت کا نفاذ،قانون ساز اسمبلی معطل

مہاراشٹر میں صدارتی حکومت کا نفاذ،قانون ساز اسمبلی معطل

نئی دہلی ، 12 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی پیشرفت کے درمیان ، صدر رام ناتھ کووند نے آج ریاست میں صدارتی حکومت سے متعلق سفارش پر مہر ثبت کردی۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر  میں حکومت سازی کے سلسلے میں شیوسینا سپریم کورٹ پہنچی

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے سلسلے میں شیوسینا سپریم کورٹ پہنچی

نئی دہلی ، 12 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر کوئی اضافی مہلت نہ دئے جانے کے گورنر کے فیصلے کے خلاف شیوسینا نے عدالت عظمی سے رجوع کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں صدر راج غیر ضروری ،شیوسینا کیساتھ سمجھوتہ پر غور نہیں ہوا۔کانگریس -این سی پی کا مشترکہ بیان

مہاراشٹر میں صدر راج غیر ضروری ،شیوسینا کیساتھ سمجھوتہ پر غور نہیں ہوا۔کانگریس -این سی پی کا مشترکہ بیان

ممبئی 12نومبر(یواین آئی)آج یہاں کا نگریس اور این سی پی نے ایک مشترکہ بیان میں مہاراشٹر میں صدر راج کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اسے جلدبازی میں لیا گیا فیصلہ کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
جاوڈیکر کو بھاری صنعت  کی وزارت کااضافی  چارج

جاوڈیکر کو بھاری صنعت کی وزارت کااضافی چارج

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے وزارت ہیوی انڈسٹریز اینڈ پبلک انٹرپرائزز کا اضافی چارج وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر کو سونپا ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں صدارتی حکومت کا نفاذ

مہاراشٹر میں صدارتی حکومت کا نفاذ

نئی دہلی ، 12 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی پیشرفت کے درمیان ، صدر رام ناتھ کووند نے آج ریاست میں صدارتی حکومت سے متعلق سفارش پر مہر ثبت کردی۔

...مزید دیکھیں
متازع زمین کے نزدیک یونیورسٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا

متازع زمین کے نزدیک یونیورسٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا

لکھنؤ:12 نومبر(یواین آئی) اجودھیا قضیہ میں سپریم کورٹ کی جانب سے متنازع زمین کو ہندؤں کودینے اور بابری مسجد کے لئے 5 ایکڑ زمین فراہم کرنے کے فیصلے کے بعد مسلموں کے ایک گروپ کی جانب سے متنازع زمین کے ارد گرد مرکزی حکومت کے ذریعہ لی گئی 67 ایکڑ زمین پر ہی اسلامی یونیورسٹی اور مسجد کی تعمیر کا مطالبہ کیاہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں سیاسی ڈرامہ عروج پر،گورنر نے صدر راج کی سفارش کی

مہاراشٹر میں سیاسی ڈرامہ عروج پر،گورنر نے صدر راج کی سفارش کی

ممبئی :12نومبر (یو این آئی) :
مہاراشٹرمیں سیاسی ڈرامے کے دوران دوردرشن نے یہ خبر دی ہے کہ ریاست میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے صدر راج کی سفارش کردی ہے ،جس کی وجہ سے سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے،شیوسینا نے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

ودربھ کے ہاتھوں راجستھان کی شکست

12 Nov 2019 | 7:56 PM

ترواننت پورم، 12 نومبر (یواین آئی) بنگلہ دیش کے خلاف محض سات رن پر چھ وکٹ لے کر نیا عالمی ریکارڈ بنانے والے تیزگیندباز دیپک چاهر نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے سید مشتاق علی ٹرافی ٹوئنٹی -20 ٹورنامنٹ کے گروپ بی میچ میں منگل کو ایک اوور میں ہیٹ ٹرک سمیت چار وکٹ لئے لیکن ان کی ٹیم راجستھان کو ودربھ کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

image