image
Friday, Jul 10 2020 | Time 11:49 Hrs(IST)
  • مودی نے راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارک باد دی
  • مدھیہ پردیش پولیس نے اپنا کام کیا: نروتم
  • فلیش،فلیش،فلیش:وزیر اعظم مودی مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے پروجیکٹ میں سے ایک ’الٹر میگا سولر پروجیکٹ ‘ قوم کو وقف کریں گے۔
  • جرمنی میں کورونا کے 395 نئے کیسز درج
  • راجوری میں پاکستانی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
  • ضلع اندور میں کورونا کے 44 نئے کیسز
  • پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے
  • اسرارئیل میں کچرے اور بھونسے سے سینی ٹائزر تیار!!!
  • روانڈا پولیس نے فرار کورونا سے متاثر چارافراد کو گرفتار کرلیا
  • کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو بنا دیا
Regional

مودی-شاہ ملک کو ہندو راشٹر بنانا چاہتے ہیں:سیکھوں

جالندھر،14جنوری(یواین آئی)مارکسی کمیونسٹ پارٹی(سی پی آئی ایم)کے ریاستی سکریٹری سکھوندر سنگھ سیکھوں نے منگل کو کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی اور وزیر داخلہ امت شاہ ملک کو ہندو راشٹر میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

سی پی آئی ایم کی ضلع کمیٹی جالندھر -کپورتھلا کی ایک میٹنگ آج جالندھر میں کامریڈ سکھپریت سنگھ جوہل کی صدارت میں ہوئی جس میں سکھوندر سنگھ سیکھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت فرقہ وارانہ -فسطائیت اور عوام مخالف پالیسیاں نافذ کرکے ملک میں ہندو راشٹروادی تاناشاہی قائم کرنے کی سمت میں بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی پی آئی ایم اور دیگر بائیں بازو کی پارٹیاں ان کے خلاف لڑائی لڑ رہی ہیں جنہیں دبانے کےلئے ’مودی اور شاہ‘ کی جوڑی ظلم کے راستے پر چل رہی ہے۔
خاص خبریں
وکاس دوبے پولیس مقابلے میں مارا گیا

وکاس دوبے پولیس مقابلے میں مارا گیا

کانپور،10 جولائی (یواین آئی) اترپردیش کے کانپورمیں آٹھ پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا کیلدی ملزم وکاس دوبے جمعہ کی صبح بھونتی علاقے کے قریب پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ میں کورونا سے ہلاک  شدگان کی تعداد  44602 ہوگئی

برطانیہ میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 44602 ہوگئی

لندن ، 10 جولائی (ژنہوا) برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 85افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 44602 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کورونا کے 42619 نئے  کیسز درج ہوئے

برازیل میں کورونا کے 42619 نئے کیسز درج ہوئے

ریو ڈی جنیرو ، 10 جولائی ( یواین آئی ) برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42619 کیسز سامنے آ ئے ہیں ، جس سے یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1755779 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کار نہیں پلٹی،سرکار پلٹنے سے بچائی گئی ہے:اکھلیش

کار نہیں پلٹی،سرکار پلٹنے سے بچائی گئی ہے:اکھلیش

لکھنؤ:10جولائی(یواین آئی)کانپور سانحہ کے کلید ملزم و پانچ لاکھ روپئے کے انعامی بدمعاش وکاس دوبے کی جمعہ کو پولیس کے ساتھ مڈھ بھیڑ میں ہوئی موت پر سوال اٹھاتے ہوئے اپوزیشن نے حکومت کی تنقید شروع کردی ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹیکساس میں ایک دن میں کورونا سے سب سے زائد 105 ہلاکتیں ہوئیں

ٹیکساس میں ایک دن میں کورونا سے سب سے زائد 105 ہلاکتیں ہوئیں

ایل پاسو ، 10 جولائی (اسپوتنک) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے باعث 105 افراد ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بولیویا کی عبوری صدر شاویز کورونا سے متاثر

بولیویا کی عبوری صدر شاویز کورونا سے متاثر

بیونس آئرس ، 10 جولائی ( یواین آئی) بولیویا کی عبوری صدر جینین انیز شاویز کورونا سے متاثر پائی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو  بنا دیا

کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو بنا دیا

(سالگرہ 11 جولائی کے موقع پر)
ممبئی، 10 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں کمار گورو کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 80 کی دہائی میں ’لور بوائے‘کے طور پر شائقین کے درمیان اپنی شناخت بنائی۔

...مزید دیکھیں

مودی نے راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارک باد دی

10 Jul 2020 | 11:47 AM

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ کے ساتھی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو جمعہ کے روز سالگرہ پرمبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی اور لمبی عمر کے لئے دعا کی ۔

یاسر شاہ کو انگلینڈ میں خشک وکٹوں سے امید

یاسر شاہ کو انگلینڈ میں خشک وکٹوں سے امید

09 Jul 2020 | 10:21 PM

ورسسٹر ، 9 جولائی (یو این آئی) پاکستان کے اسپنر یاسر شاہ انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے دوران خشک وکٹ حاصل کرنے کے لئے پر امید ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ اس سے انہیں انگلینڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کے خلاف بولنگ میں مدد ملے گی۔

کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو  بنا دیا

کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو بنا دیا

10 Jul 2020 | 10:24 AM

ممبئی، 10 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں کمار گورو کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 80 کی دہائی میں ’لور بوائے‘کے طور پر شائقین کے درمیان اپنی شناخت بنائی۔ کمار گورو 11 جولائی 1960 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد راجندر کمار اپنے وقت کے ایک سپر اسٹار رہے۔ ان کی پہلی فلم نے انہیں مقبول بنایا اور وہ ایک چاکلیٹ اداکار کے طور پر ابھرے۔

مدھیہ پردیش پولیس نے اپنا کام کیا: نروتم

10 Jul 2020 | 11:41 AM

بھوپال، 10 جولائی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے آج کہا کہ جمعرات کی صبح اجین پولیس کی گرفت میں آئے وکاس دوبے کو دیر شام اترپردیش پولیس کو سونپنے کے بعد ایم پی پولیس نے پورے قافلے کو بہ حفاظت مدھیہ پردیش سے اترپردیش کی سرحد تک پہنچایا تھا۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image