image
Thursday, Sep 24 2020 | Time 17:21 Hrs(IST)
  • صرف ایک چیک ان بیگیج کی حد ختم
  • مرزاپور:دو لاشیں ملنے سے ہلچل
  • ڈی ایم ڈی کے بانی وجے کانت کورونا سے متاثر
  • بنگال میں جلد ہی مرکزی وزراء کی ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا
  • بیگو سرائے میں سڑک حادثہ میں دو نوجوان کی موت
  • ڈالر کے مقابلے میں روپے میں 32 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی
  • تالاب میں ڈوبنے سے بچے کی موت ، ایک لاپتہ
  • اردو کی لزومیت ختم کرنازبان کے تئیں عطا کردہ قانون کی بھی خلاف ورزی: شہاب الدین احمد
  • کانگریس کسان مخالف ہے:شیوراج
  • فٹ انڈیا موومنٹ نے پورے ملک کو ایک دھاگے میں باندھا:شیوراج
  • پلانی سوامی نے احمد آباد میں تامل اسکول کو دوبارہ کھولنے کی درخواست کی
  • مغربی بنگال میں 2021میں ہائر سیکنڈری کے امتحان چند مہینے کیلئے موخر ہوسکتے ہیں جب کہ مدھیامک امتحان وقت پر ہوں گے
  • ملک میں کورونا سے اموات کی شرح 1 59 فیصد
  • کشمیری پنڈت سنگھرش سمیتی کا بھوک ہڑتال پانچویں دن بھی جاری
  • کورونا کی وجہ سے آبائی شہر نہیں پہنچ سکا سریش انگاڈی کا جسد خاکی
Regional

کشی نگر:فرضی سرٹیفکیٹ کے الزام میں 4ٹیچر برخواست

کشی نگر:14 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں فرضی سرٹیفکیٹ کے ذریعہ بیسک ایجوکیشن کونسل میں نوکری حاصل کرنے والے چار ٹیچروں کو برخاست کردیا گیا۔

ضلع بیسک ایجوکیشن افسر وملیش کمار نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ موتی چک بلاک علاقے کے پرائمری کالج سونبرسا میں تعینات چندر بھوشن ترپاٹھی، لکھما واقع پرائمری اسکول میں تعینات پونم پانڈے، نیبوا نورنگیا بلاک علاقے کے وشنپور وجے پور واقع پری ۔
سیکنڈری اسکول میں تعینات وریندر کمار اور کپتان گنج بلاک علاقے کے مدھولیا واقع پرائمری اسکول میں تعینات سنجے کمار لمبے وقت سے غیر حاضر چل رہے تھے۔
خاص خبریں
کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی، مریضوں کی تعداد 9.66 لاکھ

کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی، مریضوں کی تعداد 9.66 لاکھ

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے فعال معاملات گذشتہ چھ دنوں سے مسلسل کم ہورہے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان معاملات میں 1995 کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے مریضوں کی کل تعداد 966382 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیرخزانہ کی نائب صدر سے ملاقات

وزیرخزانہ کی نائب صدر سے ملاقات

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
آئی آئی  ٹی میں خودکشی کے بڑھتے  واقعات سے متعلق عذرداری  خارج

آئی آئی ٹی میں خودکشی کے بڑھتے واقعات سے متعلق عذرداری خارج

نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے پورے ملک میں آئی آئی ٹی میں طالب علموں کے بڑھتے ہوئے خودکشی کے معاملوں کے انسداد کے لئے اسٹوڈنٹس ہیلتھ پروگرام شروع کرنے کے احکامات دینے سے متعلق عذرداری کو جمعرات کو خارج کردیا۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا سے 9.75 لاکھ اموات ، 3.17 کروڑ متاثرین

دنیا میں کورونا سے 9.75 لاکھ اموات ، 3.17 کروڑ متاثرین

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا سے اب تک تقریبا 9.75 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جب کہ تقریبا 3.17 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پی ایم سوانیدھی میں 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں

پی ایم سوانیدھی میں 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں

نئی دہلی ، 24 ستمبر (یواین آئی) ریڑی اور پھڑی لگانے والے دوکانداروں کو چھوٹے قرض دستیاب کرانے کے لئے’ پردھان منتری سوانیدھی یوجنا‘ کے تحت اب تک 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
پنجاب ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسزوالی 17 ویں ریاست بن گئی

پنجاب ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسزوالی 17 ویں ریاست بن گئی

نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کا قہر روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے اور پنجاب ایک لاکھ سے زائد متاثرین والی ملک کی 17 ویں ریاست بن گئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
اب اسپتالوں میں زیادہ تعداد میں آنے لگے ہیں مریض

اب اسپتالوں میں زیادہ تعداد میں آنے لگے ہیں مریض

نئی دہلی ، 24 ستمبر (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کووڈ 19 کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ، لیکن کورونا وائرس کے متعلق ڈر میں کمی آنے اور لاک ڈاؤن کے اختیام پزیر ہونے کے ساتھ ہی اسپتالوں میں دیگر بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

...مزید دیکھیں

دہلی کے خلاف میچ میں ناقدین کو خاموش کرنے اتریں گے دھونی

24 Sep 2020 | 4:01 PM

دبئی ، 24 ستمبر (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی راجستھان رائلز کے خلاف پچھلے میچ میں شکست کے بعد ہونے والی تنقید کو ختم کرنے کے ارادےکے ساتھ دہلی کیپٹلز کے خلاف جمعہ کو میدان میں اتریں گے ۔

فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

24 Sep 2020 | 9:05 AM

ممبئی، 24 ستمبر (یو این آئی) فلم کے مختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی الگ شناخت تھی‘ منفرد اسلوب تھا‘ جو انہوں دیگر فن کاروں سے ممتاز کرتا ہے اور اس انفرادیت کو انہوں نے تاحیات برقرار رکھا۔ کہا جاسکتا ہے کہ فیروز خان نے اپنی آرزؤوں اور امنگوں کے ساتھ پروقار اور شاہانہ زندگی بسرکی اور ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image