image
Thursday, Apr 2 2020 | Time 02:48 Hrs(IST)
Regional

کشمیر: بصیر خان نے ضلع مجسٹریٹوں کو جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت دی

سری نگر، 25 مارچ (یو این آئی) جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان جو کہ کشمیر صوبے میں کورونا وائیرس کے پھیلاﺅ پر قابو پانے کے لئے کی جا رہی کوششوں کے انچارج بھی ہیں، نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جنگی بنیادوں پر کام کریں۔
انہوں نے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ کورونا وائیرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے قریبی تال میل بنائے رکھیں۔

مشیر موصوف نے یہ ہدایات مختلف اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے حالات کا نمٹانے کے لئے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لینے کے دوران دیں۔
خاص خبریں
عالمی چیلنجوں کا ہند چین مل کر مقابلہ کریں: مودی

عالمی چیلنجوں کا ہند چین مل کر مقابلہ کریں: مودی

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان اور چین کو باہمی تعاون کومزید مضبوط بناتے ہوئے متحد ہوکر عالمی چیلنجوں کا سامنا کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
صدر اور نائب صدر نے ملک کے عوام کو رام نومی کی مبارکباد دی

صدر اور نائب صدر نے ملک کے عوام کو رام نومی کی مبارکباد دی

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے رام نومی کے قبل کی شام بدھ کے روز ملک کے عوام کو مبارکباد دی اور لوگوں سے اس موقع پر سوشل ڈسٹینس پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 112معاملے

دہلی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 112معاملے

نئی دہلی،یکم اپریل(یواین آئی)وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دہلی میں کورونا وائرس(کوویڈ 19)کے انفیکشن کی صورت حال کنٹرول میں ہے اور فی الحال 112متاثرہ افراد اسپتال میں ہیں جس میں سے صرف ایک وینٹیلیٹر پر ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر دفاع نے کورونا سے نمٹنے کے وزارت دفاع کے اقدامات کا جائزہ لیا

وزیر دفاع نے کورونا سے نمٹنے کے وزارت دفاع کے اقدامات کا جائزہ لیا

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وزارت اور اس کے مختلف دھڑوں کی طرف كووڈ -19 سے نمٹنے کے لئے کی جارہی کوششوں کا آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے سبب ومبلڈن منسوخ

کورونا کے سبب ومبلڈن منسوخ

لندن، یکم اپریل (یو این آئی ) عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والے کورونا وائرس كووڈ 19 کے پھیلنے کو دیکھتے ہوئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ڈومیسائل قانون نے زخم ہرے کردیے: عمر عبداللہ

ڈومیسائل قانون نے زخم ہرے کردیے: عمر عبداللہ

سری نگر، یکم اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں نافذ کئے جانے والے 'ڈومیسائل قانون' نے یہاں کے لوگوں کے زخم تازہ کردیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دھونی-وراٹ سے زیادہ تعاون گنگولی سے ملا: یوراج

دھونی-وراٹ سے زیادہ تعاون گنگولی سے ملا: یوراج

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی ) ہندستان کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ان کے کیریئر کے دوران مہندر سنگھ دھونی اور کپتان وراٹ کوہلی سے زیادہ تعاون سابق کپتان سورو گنگولی سے ملا۔

...مزید دیکھیں

سی پی ایم نے پی ایم کیئر فنڈ پر اٹھائے سوال

01 Apr 2020 | 10:55 PM

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے کہا ہے کہ جب وزیر اعظم آفت فنڈ 72 سال سے کام کر رہا ہے تو ایک ٹرسٹ کے طور پر وزیر اعظم کیئر فنڈ بنانے کی کیا ضرورت تھی۔

کورونا کے سبب ومبلڈن منسوخ

کورونا کے سبب ومبلڈن منسوخ

01 Apr 2020 | 10:27 PM

لندن، یکم اپریل (یو این آئی ) عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والے کورونا وائرس كووڈ 19 کے پھیلنے کو دیکھتے ہوئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ڈومیسائل قانون نے زخم ہرے کردیے: عمر عبداللہ

ڈومیسائل قانون نے زخم ہرے کردیے: عمر عبداللہ

01 Apr 2020 | 9:41 PM

سری نگر، یکم اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں نافذ کئے جانے والے 'ڈومیسائل قانون' نے یہاں کے لوگوں کے زخم تازہ کردیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈومیسائل قانون اتنا کھوکھلا ہے کہ اس کے لئے لابنگ کرنے والی جماعت بھی اس کی مخالفت کررہی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image