image
Friday, Sep 18 2020 | Time 22:56 Hrs(IST)
  • لوک سبھا نے مالی سال 2020-21 کے لئے پہلے ضمنی گرانٹ کے مطالبات اور ان سے متعلق تخصیصی بل کی منظوری دی
  • ریاست میں 21 ستمبر سے جزوری طور پر اسکول کھلیں گے
  • آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر پابندی نہیں: وزارت داخلہ
  • ہریانہ میں کورونا کے 2488 نئے معاملے، کل تعداد 106261، 1092 اموات
  • خود کفیلی کا منشور ہیں گرانٹ مطالبات: بی جے پی
  • کورونا سے پنجاب میں 62کی موت
  • کلکتہ کے سڑکوں پر سائیکل سواروں کیلئے الگ لین بنانے کی تجویز کو کلکتہ ٹریفک پولس نے خارج کیا
  • میں بی جے پی کا نہیں بلکہ ممتا بنرجی خود بی جے پی کی ایجنٹ ہیں:ادھیررنجن چودھری
  • کورونا اسکول فیس معاملہ: ہائی کورٹ نے کہا حکومت فیصلہ کرے، وزیر تعلیم نے کہا وزیراعلی سے مشورہ پر کوئی فیصلہ ہوگا
  • وزیراعظم مودی آئی آئی ٹی گوہاٹی کے 22 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے کریں گے خطاب
  • نرسنگ کالج کی طالبہ نے پھندہ لگاکر خودکشی کی
  • چنئی کے رویندر جڈیجا کے پاس تاریخ رقم کرنے کا موقع
  • اظہر علی کو برطرف کرنے کی ہدایت
  • ہماچل میں کورونا کے 172نئے معاملے، دس لوگوں کی موت
Regional

نوجوان اپنے حق کے لئے سڑکوں پر اترچکا ہے:پرینکا

نوجوان اپنے حق کے لئے سڑکوں پر اترچکا ہے:پرینکا

لکھنؤ:16ستمبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے سرکاری نوکریوں سے پہلے پانچ سال کنٹراکٹ پر رکھے جانے کے تجویش کی مخالفت کرتے ہوئے بدھ کو یوگی حکومت کی تنقید کی محترمہ واڈرا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا'واہ رے سرکار،پہلے تو نوکری ہی نہیں دو گے۔
جس کو ملے گی اس کو 30-35 سے پہلے نہیں ملے گی۔
پھر اس پر 5سال بے عزتی والا کنٹراکٹ کا بندھوا مزدوری اور اب کئی جگہوں پر 50سال پر ہی ریٹائر منٹ کی اسکیم۔

خاص خبریں
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 87,472 کورونا کے مریض صحت یاب

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 87,472 کورونا کے مریض صحت یاب

نئی دہلی 18 ستمبر(یواین آئی)پورے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ تعداد میں 87472 کورونا متاثرین صحت یاب ہوئے ہیں ملک میں گزشتہ 11دن سے روزانہ 70ہزار سے زائد کورونامریض شفایاب ہورہے ہیں مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 87472 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس سے قومی اوسط کورونا شفایابی شرح بڑھ کر 78.86 فیصد ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86سالہ قدیم خواب ہوا پورا ، مودی نے کوسی مہا سیتو سمیت 12 ریل منصوبے بہار کو سپر د کئے

کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86سالہ قدیم خواب ہوا پورا ، مودی نے کوسی مہا سیتو سمیت 12 ریل منصوبے بہار کو سپر د کئے

پٹنہ 18 ستمبر( یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی کے تاریخی کوسی مہا سیتو سمیت مسافر سہولیات سے متعلق 12 منصوبے بہار کو سپرد کرنے سے کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86 سال پرانا خواب آج پورا ہو گیا  مودی نے جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے تاریخی کوسی مہا سیتو سمیت مسافر سہولیات سے متعلق 12 ریل منصوبوں کا افتتاح کیا ۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے تیسری بار کارروائی ملتوی

لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے تیسری بار کارروائی ملتوی

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) گاندھی خاندان سے متعلق وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کے متنازعہ بیان پر ناراض کانگریس کے اراکین کی ہنگامہ ئی کے سبب ایوان کو آج مسلسل تیسری بار ملتوی کرنی کرنی پڑی دو بار کے التوا کے بعد، شام پانچ بجے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی کانگریس کے ممبران راہداری میں آکر معافی مانگو، معافی مانگو کے نعرے لگانے لگے ، اپوزیشن کی نشستوں پر ، نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبد اللہ اور سماج وادی پارٹی کے رہنما ملائم سنگھ یادو اپنی جگہ پر کھڑے تھے اور کچھ کہنا چاہتے تھے۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

نئی دہلی ، 18 ستمبر (بات) سابق کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر قول و فعل میں تضاد کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسان مخالف ہے اور ملک کے کسانوں نے ان پر اعتماد کھو دیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو کہا ، "کسانوں کا مودی حکومت پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے کیوں کہ شروع سے ہی مودی کے قول و فعل میں فرق رہا ہے - نوٹ بندی ، غلط جی ایس ٹی اور ڈیزل پر بھاری ٹیکس۔

...مزید دیکھیں
آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر پابندی نہیں: وزارت داخلہ

آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر پابندی نہیں: وزارت داخلہ

نئی ہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) کورونا وبا کے بڑھتے اثر کی وجہ سے کچھ ریاستوں کی جانب سے دوسری ریاستوں میں میڈیکل آکسیجن کی فراہمی میں خلل ڈالنے کی کوششوں کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل آکسیجن صحت کے لئے ضروری عنصر ہے اور اس کی بلا تعطل فراہمی پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہرسمرت کورکا استعفیٰ منظور، تومرکو ملا اضافی چارج

ہرسمرت کورکا استعفیٰ منظور، تومرکو ملا اضافی چارج

نئی دہلی،18ستمبر(یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے شرومنی اکالی دل (بادل) کی لیڈر ہرسمرت کور بادل کا مرکزی کابینہ سے استعفیٰ فوری طور پر قبول کرلیا ہے آئین کے آرٹیکل 75 کی ذیلی دفعہ 2 کے تحت مسٹر کووند نے مرکزی وزیر برائے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز مسز ہرسمرت کور بادل کا استعفیٰ قبول کیا۔

...مزید دیکھیں
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ ، بھتے اور پنشن کے  ترمیمی بل 2020 پر پارلیمنٹ کی مہر

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ ، بھتے اور پنشن کے ترمیمی بل 2020 پر پارلیمنٹ کی مہر

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سبب مالی مشکلات کے پیش نظر اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 30 فیصد تخفیف کرنے سے متعلق "اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، بھتے اور پنشن (ترمیمی) بل 2020" پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ کی مہر ثبت ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

18 Sep 2020 | 10:55 PM

نئی دہلی ، 18 ستمبر (بات) سابق کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر قول و فعل میں تضاد کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسان مخالف ہے اور ملک کے کسانوں نے ان پر اعتماد کھو دیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو کہا ، "کسانوں کا مودی حکومت پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے کیوں کہ شروع سے ہی مودی کے قول و فعل میں فرق رہا ہے - نوٹ بندی ، غلط جی ایس ٹی اور ڈیزل پر بھاری ٹیکس۔ بیدار کسان جانتے ہیں - زرعی بل سے مودی حکومت اپنے 'دوستوں' کی تجارت میں اضافہ کرے گی اور کسان کی روزی روٹی پر حملہ کرے گی۔ "

ریاست میں 21 ستمبر سے جزوری طور پر اسکول کھلیں گے

18 Sep 2020 | 10:42 PM

بھوپال، 18 ستمبر (یو این آئی) وزارت داخلہ، حکومت ہند کی جانب سے سرگرمیوں کو مرحلہ وار طریقے سے ان لاک کے سلسلے میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 21 ستمبر سے جزوری طور پر کھلیں گے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image