image
Monday, Oct 26 2020 | Time 13:22 Hrs(IST)
  • ترنگے کی توہین قبول نہیں: جاوڈیکر
  • دلیپ رائے کو کوئلہ گھپلہ معاملے میں تین سال کی قید
  • 25 ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کورونا کے زیر علاج مریض کی تعداد میں کمی
  • ضلع اندور میں کورونا کے 142 نئے کیسز
  • فلیش
  • اجین میں کورونا کے 6 نئے کیسز
  • اے پی:پدیاترا کی کوشش، تلگودیشم کے کئی لیڈر گھروں پر نظر بند
  • حیدرآباد کا دُرگم چیروکیبل برج،تصاویر لینے کا مرکزبن گیا،پولیس کاانتباہ نظرانداز
  • دانشوروں نے انتخابات میں عوام سے فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینے کی اپیل کی
  • اجیت پوار کورونا متاثر،اسپتال میں داخل
  • کشمیر: بی جے پی کے کارکنوں کی 'لال چوک' میں ترنگا لہرانے کی کوشش ناکام
Regional

ضمنی انتخابات کے لئے کانگریس کے اسٹار کمپینروں کی فہرست میں راہل گاندھی اور دیگر لیڈر

بھوپال، 17 اکتوبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش میں 28 اسمبلی حلقوں میں ہورہے اہم ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کے لئے کانگریس کے اسٹار کمپینروں کی فہرست میں سینئر لیڈر راہل گاندھی، محترمہ پرینکا گاندھی، مکل واسنک، کمل ناتھ اور دگ وجے سنگھ کے نام بھی شامل ہیں۔

اسٹار کمپینروں کی فہرست کانگریس کی جانب سے الیکشن کمیشن کے حوالے کردی گئی ہے۔
تیس لیڈروں کی اس فہرست میں رجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت، چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل، نوجوت سنگھ سدھو، راجستھان کے سینئر لیڈر سچن پائلٹ، مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی اشوک چوہان، سینئر لیڈر رندیپ سرجے والا، کانتی لال بھوریا، سریش پچوری، ارون یادو، اجے سنگھ اور وویک تنکھا کے نام بھی شامل ہیں۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں اتوار کے روز کورونا وائرس ’کووِڈ۔

...مزید دیکھیں
پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 24 ویں دن مستحکم

پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 24 ویں دن مستحکم

نئی دہلی ، 26 اکتوبر (یواین آئی) خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے ، پیر کو گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں مسلسل 24 ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں رہی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ کے ٹیکسس میں طیارہ حادثے میں دو کی موت

امریکہ کے ٹیکسس میں طیارہ حادثے میں دو کی موت

ہیوسٹن،26 اکتوبر(ژنہوا) امریکہ میں ٹیکسس صوبے کے رہائشی علاقے میں طیارہ حادثے کا شکار ہونےسے دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
حوثی باغیوں نےآبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر  فضائی حملہ کیا

حوثی باغیوں نےآبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا

بیروت، 26 اکتوبر (اسپوتنک) حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے صوبہ اسیر کے آبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا انفیکشن کے 20 نئے معاملے

چین میں کورونا انفیکشن کے 20 نئے معاملے

بیجنگ، 26 اکتوبر (ژنہوا) چین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) انفیکشن کے 20 نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد باہرسے آئے معاملوں کی تعداد بڑھ کر 3،248 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
چلی کے آئیکیوک میں زلزلے کے جھٹکے

چلی کے آئیکیوک میں زلزلے کے جھٹکے

نیویارک ،26 اکتوبر(ژنہوا)چلی کے ساحلی شہر آئیکیوک میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کوریا میں کورونا کے 119 نئے معاملے

جنوبی کوریا میں کورونا کے 119 نئے معاملے

سیول،26 اکتوبر(ژنہوا)جنوبی کوریا میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 119 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد بڑھکر 25955 تک پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 4.29 کروڑ کے پار

26 Oct 2020 | 11:10 AM

واشنگٹن/ریو ڈی جینیریو/نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ19) کا خطرہ مسلسل تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور دنیا کے 189 ملکوں میں متاثرین کی تعداد 4.29 کروڑ کے پار پہنچ گئی ہے اور اس وائرس کے متاثرین سے 11,52,990 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ضلع اندور میں کورونا کے 142 نئے کیسز

26 Oct 2020 | 1:07 PM

اندور ، 26 اکتوبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش کےضلع اندور میں کورونا کے 142 نئے کیسزسامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 33459 ہوگئی ، تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ اب تک 29440 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image