image
Friday, Apr 19 2024 | Time 10:14 Hrs(IST)
Regional

ایس سی-ایس ٹی کے حقوق پر حملے کیے جا رہے ہیں: چندر شیکھر

جونپور ، 22 اکتوبر (یو این آئی) آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) کے صدر چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو دلتوں کی کوئی فکر نہیں ہے اور انھیں صرف ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

جونپور کے بی آر پی انٹر کالج کےگراؤنڈ میں جمعرات کو منعقدہ ’بہوجن سماج بھائی چارہ بناؤ مہا سمیلن‘ میں چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ ایس سی-ایس ٹی کے حقوق پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
معاشرے کے لوگوں کو متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے گمراہ ہونے کے بجائے اپنے ووٹ کی چوٹ صحیح جگہ پر کریں۔
خاص خبریں
لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 پارلیمانی نشستوں کے لیے جمعہ کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

اگرتلہ، 19 اپریل (یو این آئی) مغربی تریپورہ پارلیمانی حلقہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
منی پور کی دو لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

منی پور کی دو لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

امپھال، 19 اپریل (یو این آئی) منی پور کی اندرونی اور بیرونی پارلیمانی نشستوں کے لیے جمعہ کو ووٹنگ شروع ہوگئی، جہاں عام انتخابات سے قبل کئی مہینوں سے نسلی تشدد دیکھنے میں آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بہار میں لوک سبھا کے پہلے مرحلے کی چار سیٹوں پر ووٹنگ شروع

بہار میں لوک سبھا کے پہلے مرحلے کی چار سیٹوں پر ووٹنگ شروع

پٹنہ، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں بہار کے چار پارلیمانی حلقوں گیا ( محفوظ)، اورنگ آباد، نوادہ اور جموئی (محفوظ) میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جمعہ کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹنگ کرنے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹرا کی پانچ نشستوں پر پرامن پولنگ کا آغاز, آر ایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت نے ناگپور میں اپنا ووٹ ڈالا

مہاراشٹرا کی پانچ نشستوں پر پرامن پولنگ کا آغاز, آر ایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت نے ناگپور میں اپنا ووٹ ڈالا

ممبئی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں مہاراشٹرا کی 48 میں سے 5 نشتوں نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لئے منعقدہ پولنگ کا آج صبح بروز جمعہ پرامن آغاز عمل میں آیا ۔

...مزید دیکھیں
انتخابی عمل کا تقدس برقرار رکھا جائے: سپریم کورٹ

انتخابی عمل کا تقدس برقرار رکھا جائے: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) ای وی ایم-وی وی پی اے ٹی سے متعلق عرضیوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھنے سے پہلے سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماعت کے دوران کہا کہ انتخابی عمل کا تقدس برقرار رکھا جانا چاہئے جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ نے یہ بھی کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بارے میں ہر چیز پر شک نہیں کیا جا سکتا بنچ نے الیکشن میں ای وی ایم کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کے ساتھ ووٹر ویریفائی ایبل پیپر آڈٹ ٹریل (وی وی پی اے ٹی) کی 100 فیصد گنتی یا بعد میں بیلٹ پیپر کے ذریعے انتخابات کرانے کے پرانے نظام کو نافذ کرنے کا مطالبہ کرنے والی درخواستوں پر متعلقہ فریقوں کے دلائل کی تفصیل سے سماعت کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔

...مزید دیکھیں

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 8:32 AM

(20 اپریل برسی کے موقع پر ..)ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

اننت ناگ میں 7 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

19 Apr 2024 | 9:58 AM

سری نگر، 19 اپریل (یو این آئی) منشیات کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوارن 7 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image