image
Friday, Oct 7 2022 | Time 12:41 Hrs(IST)
Regional

پونچھ سیکٹر میں بیگ سے گرینیڈس اور آئی ای ڈیز برآمد : فوج

جموں،22ستمبر(یو این آئی) فوج نے پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک آئی ای ڈیز، گرینیڈس اور دوسرا بارودی مواد برآمد کرکے ضبط کیا ہے۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز فوج نے پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک مشتبہ بیگ پایا ۔

انہوں نے بتایا کہ بی ڈی ایس اسکارڈ فوری طورپر جائے موقع پر پہنچا اور بیگ کی تلاشی کے دوران آئی ای ڈیز اور گرینیڈ س برآمد ہوئے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ

ملک میں کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 انفیکشن سے 3908 لوگ صحت مند ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اب کورونا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,40,47,344 ہو گئی ہے اور صحت یابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

کوئٹو، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) ایکواڈور کی ایک جیل میں جھڑپ میں کم از کم پانچ قیدی ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

برسلز، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) یورپی یونین (ای یو) نے روس کے خلاف پابندیوں کے اقدامات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے پابندیوں کا ایک نیا پیکج اپنایا ہے۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار میں  گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

شیئر بازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

ممبئی، 7 اکتوبر (یو این آئی) شیئر بازار میں جمعہ کو گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

(8 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہ کل بھوش پنڈت عرف راج کمار ۔

...مزید دیکھیں
منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو عہدیداروں سے مہاتما گاندھی نیشنل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے) کو زیادہ موثر انداز میں نافذ کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظام کی حمایت کرتا ہے: برلا

ہندوستان ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظام کی حمایت کرتا ہے: برلا

کیمپ جکارتہ، 06 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ہندوستان نے ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم کی حمایت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

07 Oct 2022 | 11:19 AM