image
Sunday, Dec 10 2023 | Time 14:59 Hrs(IST)
Regional

تیسری نیشنل وہیل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی

ادے پور، 25 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے ادے پور میں 27 نومبر سے شروع ہونے والی تیسری قومی وہیل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ-2022 میں ملک کی مختلف ریاستوں کی 16 ٹیموں کے 300 سے زیادہ وہیل چیئر کھلاڑی حصہ لیں گے۔

یہ سات روزہ چمپئن شپ نارائن سیوا سنستھان، ادے پور، ڈیفرنٹلی ایبلڈ کرکٹ کونسل آف انڈیا اور وہیل چیئر کرکٹ انڈیا ایسوسی ایشن کے مشترکہ زیر اہتمام اور 38 سالوں سے معذوروں کی بحالی میں مصروف راجستھان رائل کے تعاون سے منعقد کی جائے گی۔

نارائن سیوا سنستھان کے صدر پرشانت اگروال نے آج یہاں بتایا کہ اس وہیل چیئر کرکٹ چمپئن شپ میں راجستھان، ہماچل پردیش، پنجاب، دہلی، ہریانہ، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، بڑودہ، گجرات، ممبئی، کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش، تلنگانہ اور راجستھان شامل ہیں۔
خاص خبریں
انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اتوار کو کہا کہ انسانی حقوق کے پھیلاؤ اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی جامع ترقی بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
کارپوریٹ سیکٹر کو  رضا کارانہ طور پر   ملک کی ترقی میں تعاون دینا  چاہئے: راجناتھ

کارپوریٹ سیکٹر کو رضا کارانہ طور پر ملک کی ترقی میں تعاون دینا چاہئے: راجناتھ

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو ملک کی ترقی میں رضاکارانہ طور پر تعاون دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10دسمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک کے سابق گورنر جنرل اور عظیم مجاہد آزادی سی راجگوپالاچاری کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

غزہ، 10 دسمبر (یو این آئی / اسپوتنک) غزہ پٹی میں حماس کے خلاف زمینی مہم کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کو یکطرفہ ردعمل پر کیاخبردار

عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کو یکطرفہ ردعمل پر کیاخبردار

بغداد، 10 دسمبر (یو این آئی) عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی نے سفارتی مشنوں کے تحفظ کے لیے اپنی حکومت کے عزم کو دہرایا ہے اور امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ عراق کی منظوری کے بغیر امریکی سفارت خانے پر حملے کا کوئی یکطرفہ جواب نہیں دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں طوفان سے چھ افراد کی موت

امریکہ میں طوفان سے چھ افراد کی موت

واشنگٹن، 10 دسمبر (یو این آئی) امریکہ کی ٹینیسی ریاست میں طوفان کی وجہ سے تقریباً چھ لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریباً 23 زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
امرتسر میں ہیروئن سمیت ڈرون برآمد

امرتسر میں ہیروئن سمیت ڈرون برآمد

جالندھر، 10 دسمبر (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے سرحد پار سے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے امرتسر ضلع کے داؤکے گاؤں سے ہیروئن کے ساتھ ایک پاکستانی ڈرون برآمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image