image
Tuesday, May 21 2024 | Time 08:26 Hrs(IST)
Regional

اروناچل میں سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت، پانچ زخمی

ایٹا نگر، 10 جون (یو این آئی) اروناچل پردیش کے کاملے ضلع میں گوڈک ۔
راگا روڈ پر کیملیکو گاؤں کے نزدیک ہفتہ کو سڑک حادثے میں ایک خاتون سمیت چار افراد کی موت اور پانچ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

مرنے والوں کی شناخت تگام باجا، لونگکو ٹاڈ، یمن لا اور سیف الاسلام کے طور پر کی گئی ہے۔
خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 57.47 فیصد ووٹنگ  درج کی گئی

لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 57.47 فیصد ووٹنگ درج کی گئی

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر کے درمیان آج آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 49 سیٹوں پر اوسطاً 57.47 فیصد ووٹنگ ہوئی الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہونے والی ووٹنگ مجموعی طور پر پرامن رہی۔

...مزید دیکھیں
مودی ہمارے منشور کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہے ہیں: کانگریس

مودی ہمارے منشور کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 20 مئی ( یو این آئی ) کانگریس نے کہا ہے کہ چار مرحلوں کے انتخابات میں اپنی یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پریشان ہو گئے ہیں اور پارٹی کے انتخابی منشور کے بارے میں مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں کانگریس کے میڈیا انچارج پون کھیڑا نے پیر کو یہاں دہلی پردیش کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی کا دہلی کے لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران، 20 مئی (یو این آئی) صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے آج صبح حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا تھا جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں تھیں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے ایرانی میڈیا ’مہر‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حکومت ہند نے ایران کے صدر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت پر ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا

حکومت ہند نے ایران کے صدر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت پر ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا

نئی دہلی ،20مئی (یواین آئی)حکومت ہند نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہوئی موت پر ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیاہے مرکزی وزارت داخلہ نے پیر کےروز جاری ایک ریلیز میں کہاہے کہ حکومت ہندنے انکے احترام میں 21مئی بروز منگل کو ملک بھر میں ایک دن کے سرکاری سوگ کا فیصلہ کیاہے حکومت کے مطابق کل ملک بھر کی تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور سرکاری طورپر کوئی تفریحی پروگرام منعقد نہیں ہوگا۔

...مزید دیکھیں
بی جے ڈی حکومت نے اوڈیشہ کو برباد کردیا: مودی

بی جے ڈی حکومت نے اوڈیشہ کو برباد کردیا: مودی

کٹک، 20 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اوڈیشہ میں نوین پٹنائک کی قیادت والی بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مافیا راج اور بدعنوانی نے ریاست کو برباد کر دیا ہے اوڈیشہ میں اپنے تیسرے دور کی انتخابی مہم کے دوران کٹک کے مشہور بالی یاترا میدان میں وجے سنکلپ سماویش سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ بی جے ڈی نے اپنے 25 سال کے اقتدار کے دوران صرف کوئلہ مافیا، ریت مافیا اور کان کنی مافیا کو فروغ دیا ہے جس سے ریاست کی بربادی ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
اگنی ویر صرف سپاہی نہیں ملک کی خودمختاری کا محافظ بھی ہے: جنرل چوہان

اگنی ویر صرف سپاہی نہیں ملک کی خودمختاری کا محافظ بھی ہے: جنرل چوہان

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے اقتدار میں آنے پر اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کرنے کے اعلان کے درمیان چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے پیر کو کہا کہ اگنی ویر صرف ایک سپاہی نہیں بلکہ ملک کی خودمختاری کے محافظ بھی ہے جنرل چوہان نے یہ بات کرناٹک کے بیلگاوی میں مراٹھا رجمنٹل سینٹر اور بیلگاوی کے ایئر مین ٹریننگ اسکول (اے ٹی ایس) میں زیر تربیت اگنی ویر سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

...مزید دیکھیں
ترنمول کانگریس انڈیا اتحاد کی قیادت میں حکومت سازی میں اہم کردار ادا کرے گی: ممتا بنرجی

ترنمول کانگریس انڈیا اتحاد کی قیادت میں حکومت سازی میں اہم کردار ادا کرے گی: ممتا بنرجی

کلکتہ20مئی (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز کہا کہ ترنمول کانگریس کو زیادہ سے زیادہ نشستیں اس بات کو یقینی بنائے گی کہ وہ مرکز میں حکومت بنانے پر اپوزیشن انڈیا بلاک کی مکمل مدد کر سکے ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی گارنٹی کوئی یقینی نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں

بی سی سی آئی نے شمال مشرقی کی چھ ریاستوں میں انڈور کرکٹ ٹریننگ اکیڈمیوں کا سنگ بنیاد رکھا

20 May 2024 | 11:09 PM

نونگ پوہ، 20 مئی (یو این آئی) بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی اور بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ نے پیر کو مشرقی ہندوستان کےمیگھالیہ، اروناچل پردیش، منی پور، میزورم، ناگالینڈ اور سکم کے لیے انڈور کرکٹ اکیڈمیوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

فلم جولی ایل ایل بی تھری کے خلاف سماعت ہوئی

18 May 2024 | 4:27 PM

اجمیر، 18 مئی (یو این آئی) فلم جولی ایل ایل بی-3 کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبروں کی طرف سے دائر ایک درخواست پر ہفتہ کو راجستھان کے اجمیر کی منصف نارتھ کورٹ میں سماعت ہوئی۔

...مزید دیکھیں
image