image
Tuesday, Jul 16 2024 | Time 15:38 Hrs(IST)
Regional

مودی کے بدعنوانی کے بیان پر کھیڑا کا جوابی حملہ

جے پور، 2 اکتوبر (یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پون کھیڑا نے بدعنوانی سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینئر ایم ایل اے نے وزیر ارجن رام میگھوال پر بدعنوانی کا الزام لگائے ہیں۔

پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھیڑا نے کہا کہ وزیر اعظم نے بدعنوانی کے بارے میں بات کی ہے لیکن بی جے پی کے سینئر ایم ایل اے کیلاش میگھوال نے ان کی حکومت کے ایک وزیر ارجن رام میگھوال پر بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر کیلاش میگھوال نے کانگریس حکومت یا کسی کانگریس لیڈر پر بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا۔
خاص خبریں
راج ناتھ نے آرمی چیف سے بات کی اور ڈوڈا انکاؤنٹر کے بارے میں معلومات حاصل کی

راج ناتھ نے آرمی چیف سے بات کی اور ڈوڈا انکاؤنٹر کے بارے میں معلومات حاصل کی

نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کی صبح آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی سے بات کی اور جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں دہشت گردوں کے ساتھ فوجی جوانوں کے تصادم کے بارے میں معلومات حاصل کیں پیر کی شام شروع ہوئے انکاؤنٹر میں ایک افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار شدید طور پر زخمی ہو گئے ان میں سے ایک افسر سمیت چار فوجیوں نے بعد میں دم توڑ دیا وزیر دفاع کے دفتر نے آج صبح کہا کہ مسٹر سنگھ نے جنرل دویدی سے بات کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ڈوڈہ تصادم :میجر(کیپٹن) اور ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق، آپریشن جاری

ڈوڈہ تصادم :میجر(کیپٹن) اور ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق، آپریشن جاری

جموں،16جولائی(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے دیسا جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین خونین تصادم میں فوجی میجر(کیپٹن) ، ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ہے اطلاعات کے مطابق پیر کی شام آٹھ بجے کے قریب سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ڈوڈہ کے دیسا جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

...مزید دیکھیں
ایکسائز پالیسی: منیش سیسودیا کی عرضی پر سی بی آئی، ای ڈی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

ایکسائز پالیسی: منیش سیسودیا کی عرضی پر سی بی آئی، ای ڈی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی کی ایکسائز پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ کے الگ الگ معاملوں میں ملزم سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر منگل کے روز سی بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جسٹس بی آر گوائی، سنجے کرول اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کیا اور معاملے کی آئندہ سماعت کی تاریخ 29 جولائی کو مقرر کی۔

...مزید دیکھیں
ڈوڈہ انکائونٹر: جوانوں کی موت کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

ڈوڈہ انکائونٹر: جوانوں کی موت کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

سری نگر، 16 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ضلع ڈوڈہ میں سیکورٹی فورسز پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانوں کی موت کا بدلہ لیا جائے گا اور ملی ٹنٹوں اور ان کے ساتھیوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا انہوں نے جاں بحق ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا بتادیں کہ ضلع ڈوڈہ کے دیسا جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین خونین تصادم میں فوجی میجر(کیپٹن) ، ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ میں شر پسند پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج: پولیس

بارہمولہ میں شر پسند پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج: پولیس

سری نگر، 16 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں ملوث ایک شخص کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد پہلی بار ریپبلکن کنونشن میں نظر آئے

ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد پہلی بار ریپبلکن کنونشن میں نظر آئے

ملواکی، 16 جولائی (یو این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد پہلی بار ریپبلکن نیشنل کنونشن میں مندوبین کے سامنے اسٹیج پر نظر آئے۔

...مزید دیکھیں
بس اور ٹرک میں ٹکر، کچھ مسافر شدید زخمی

بس اور ٹرک میں ٹکر، کچھ مسافر شدید زخمی

ساگر، 16 جولائی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے راحت گڑھ کے قریب آج ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر میں کم از کم چھ مسافر شدید زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں

یمن کے حوثیوں نے بحری جہازوں کو نشانہ بناکر فوجی آپریشن چلایا

16 Jul 2024 | 12:44 PM

صنعا، 16 جولائی (یو این آئی) یمن کے مسلح حوثی گروپ نے پیر کو کہا کہ اس نے بیلسٹک میزائلوں، ڈرونز اور بغیر پائلٹ کی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں تین بحری جہازوں کو نشانہ بناکر تین فوجی آپریشن چلائے۔

ایکسائز پالیسی: منیش سیسودیا کی عرضی پر سی بی آئی، ای ڈی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

ایکسائز پالیسی: منیش سیسودیا کی عرضی پر سی بی آئی، ای ڈی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

16 Jul 2024 | 3:32 PM

نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی کی ایکسائز پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ کے الگ الگ معاملوں میں ملزم سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر منگل کے روز سی بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جسٹس بی آر گوائی، سنجے کرول اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کیا اور معاملے کی آئندہ سماعت کی تاریخ 29 جولائی کو مقرر کی۔

بیلی نے وارنر کی چیمپئنز ٹرافی کی امیدوں پر پانی پھیرا

15 Jul 2024 | 10:55 PM

میلبورن، 15 جولائی (یو این آئی) آسٹریلیا کے سلیکٹر جارج بیلی نے ڈیوڈ وارنر کے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ریٹائرمنٹ سے واپسی کے اشارے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سابق سلامی بلے صرف اس معاملے کو بھڑکا رہے ہیں۔

سرپھرا نے ویک اینڈ کے دوران 12 کروڑ روپے کمائے

15 Jul 2024 | 12:37 PM

ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلم سرپھرا نے اپنے پہلے ویک اینڈ کے دوران ہندوستانی مارکیٹ میں 12 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔

image