image
Monday, Oct 15 2018 | Time 20:19 Hrs(IST)
  • آئی ایس ایل میں جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے ہیں چمپئن
  • مودی۔یوگی کے اقتدار میں چہار جانب ترقی ہو رہی ہے: ڈاکٹر جوشی
  • صحافیوں کی تنظیموں نے بھی ایم جے اکبر کے استعفے کا مطالبہ کیا
  • ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  • دوسرے سبز انقلاب میں خواتین کا رول قابل تعریف
  • محنت سے سب کچھ ممکن ،محنت ہی کامیابی کی کلید : وراٹ
  • اکبر کے ہتک عزت کے معاملے میں مودی اپنا موقف واضح کریں :کانگریس
  • الوك ناتھ نے ونتا نندا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا
  • ضلع رام بن میں پوست کے خوشوں کی بڑی کھیپ برآمد
  • جعلی نوٹوں کے ساتھ خاتون سمیت تین افراد گرفتار
  • مودی حکومت ناز برداری کے بجائے عطائے اختیار میں یقین رکھتی ہے : رضوی
  • میدوف کی فلائیڈ مے ویدر سے مقابلے کی خواہش
  • پاکستان کے عنایت اللہ کو یوتھ اولمپک گیمز میں کانسی کا تمغہ
  • سرفراز احمد کی کوچ مکی آرتھر سے اختلافات کی تردید
  • زازئی ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگانے والے کرکٹ کی تاریخ کے چھٹے بلے باز
Science Technology Share

او این جی سی نے چار سال کے بعد اوم ناتھ سود کرکٹ خطاب جیتا

نئی دہلی،29 اپریل(یو این آئی) بابی یادو کی تباہ کن گیند بازی اور ہیتن دلال کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت او این جی سی نے سنٹ انڈیفنس میدان پر کھیلے گئے 88 ویں آل انڈیا اوم ناتھ سود میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں دینا بینک کو چار وکٹ سے ہراکر چار برسوں بعد اس خطاب پر قبضہ کرلیا۔
دینا بینک نے پہلے بازی کرتے ہوئے 40 اوور میں 8 وکٹ پر 189 رن بنائے تھے۔ جس کے جواب میں او این جی سی نے 190 رنوں کا ہدف 30.4 اوور میں صرف 6 وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔
ہیتن دلال نے 65 گیندیں کھیلتے ہوئے چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 82 رن بنائے۔ انہیں بی ڈی ایم بہترین بلے باز کا ایوارڈ ملا۔
راہل واسن نے بی ڈی ایم مین آف دی میچ کا اعجاز بابی یادو کو ان کی شاندار گیند بازی کے لیے پیش کیا۔
مہمان خصوصی گجرال سنگھ اور مدن کھورانہ نے فاتح ٹیم او این جی سی کے کپتان سہیل شرما کو اولگا ٹرافی اور ایک لاکھ پچیس ہزار روپیے کا نقد انعام پیش کیا جب کہ رنر س اپ دینا بینک ٹیم کے کپتان سنجے شرما کو ٹرافی اور 75 ہزار روپیے نقد دیئے گئے۔
یو این آئی۔ ایم اے۔ اے جے
خاص خبریں
کووند، نائیڈو، مودی نے کلام کو خراج عقیدت پیش کیا

کووند، نائیڈو، مودی نے کلام کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ کئی مرکزی وزرا نے سابق وزیراعظم اے پی جے عبدالکلام کے 87 ویں یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور قوم کے تئیں ان کی خدمات کو یاد کیا۔

...مزید دیکھیں
اکبر کے ہتک عزت کے معاملے میں مودی اپنا موقف واضح کریں :کانگریس

اکبر کے ہتک عزت کے معاملے میں مودی اپنا موقف واضح کریں :کانگریس

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے وزیر مملکت برائےامور خارجہ ایم جے اکبر پر لگنے والے جنسی استحصال کے الزامات کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کی خواتین کے احترام کا معاملہ ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پر خاموشی توڑکر اپنا رخ واضح کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
اکبر نے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا

اکبر نے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) وزیرمملکت خارجہ ایم جے اکبر نے می ٹو مہم میں جنسی استحصال الزام عائد کئے جانے پر ملزم صحافی پریا رمانی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
انتخابات کے وقت ہی پٹرول ڈیزل پر غور کرتے ہیں مودی : کانگریس

انتخابات کے وقت ہی پٹرول ڈیزل پر غور کرتے ہیں مودی : کانگریس

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو انتخابات کے وقت ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر غور کرنے کی فرصت ملتی ہے اور انتخابات ختم ہوتے ہی ان کی حکومت اس سے کمائی کرنے میں لگ جاتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے 55سال  میں بھی خواتین کو بااختیار بنانے کا کام نہیں کیا:شاہ

کانگریس نے 55سال میں بھی خواتین کو بااختیار بنانے کا کام نہیں کیا:شاہ

ستنہ،15اکتوبر(یواین آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ نے آج دعوی کیا ہے کہ مرکز اور مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے کم وقت میں جتنا کام کیا ہے اتنا کانگریس نے اپنے 55سالہ دور اقتدار میں بھی نہیں کیا۔

...مزید دیکھیں
مسائل کو جڑسے ختم کرنے کے لئے مضبوط لیڈر شپ پیدا کرنے کی ضرورت ۔ سرفراز عالم

مسائل کو جڑسے ختم کرنے کے لئے مضبوط لیڈر شپ پیدا کرنے کی ضرورت ۔ سرفراز عالم

نئی دہلی، 15اکتوبر (یو این آئی) تمام مسائل کو جڑسے ختم کرنے کے لئے مضبوط لیڈر شپ پیدا کرنے پر زور دیتے ہوئے ارریہ لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمنٹ سرفراز عالم نے کہاکہ آپ اپنی لیڈر شپ کو مضبوط کریں اسی میں آپ کے تمام مسائل کے حل کا راز پوشیدہ ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل سدھو کو برخاست کریں، جنوبی ہند کے لوگوں سے معافی مانگیں: بی جے پی

راہل سدھو کو برخاست کریں، جنوبی ہند کے لوگوں سے معافی مانگیں: بی جے پی

نئی دہلی، 15 اکتوبر(یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے پاکستان کو جنوبی ہندوستان سے زیادہ بہتر قرار دینے سے متعلق بیان پر آج سخت ردعمل کرتے ہوئے الزام لگایا کہ کانگریس شروع سے ہی جنوبی ہندوستانیوں سے نفرت اور ان کی توہین کرتی رہی ہے اور اس کے لئے کانگریس صدر راہل گاندھی کو جنوبی ہند کے لوگوں سے معافی مانگنی اور مسٹر سدھو کو وزارت سے برخاست کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں

افغانستان میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 13 جنگجو ہلاک

15 Oct 2018 | 6:47 PM

کابل، 15 اکتوبر (یو این آئی) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ غزنی میں پیر کے روز اتحاد افواج کے فضائی حملے میں کم از کم 13 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

صحافیوں کی تنظیموں نے بھی ایم جے اکبر کے استعفے کا مطالبہ کیا

15 Oct 2018 | 7:52 PM

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) انڈین ویمن پریس کور، پریس کلب آف انڈیا، پریس ایسوسی ایشن سمیت متعدد صحافتی تنظیموں نے خاتون صحافیوں کے معاملے میں 'می ٹو' مہم سے مبینہ جنسی استحصال کے الزامات میں پھنسنے والے وزیر مملکت ایم جے اکبر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔

مودی۔یوگی کے اقتدار میں چہار جانب ترقی ہو رہی ہے: ڈاکٹر جوشی

15 Oct 2018 | 7:59 PM

وارانسی،15 اکتوبر(یو این آئی) اتر پردیش کی وزیر سیاحت ڈاکٹر ریتا بہوگنا جوشی نے بی جے پی کی سربراہی والی مرکز اور اتر پردیش کی حکومت کے معیاد کار’’ چوطرفہ ترقی‘‘ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ عوام سے کئے وعدے پورے کرنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image