image
Monday, Feb 18 2019 | Time 22:19 Hrs(IST)
  • مہاراشٹر میں شیوسینا کا بڑے بھائی بنے رہنے کا خواب چکنا چور،لوک سبھا میں سینا 23اوربی جے پی -25 اور اسمبلی میں ففٹی 50-کے فارمولہ پررضامند
  • عام انتخابات اور اسمبلی انتخاب کے لئے مہاراشٹر میں بی جے پی شیو سینا کا اتحاد کا اعلان
  • سرحد پر پاکستانی علاقے میں رینجرس کی سرگرمیوں میں اضافہ
  • آندھرا پردیش، تلنگانہ کی پانچ پانچ قانون ساز کونسل کی نشستوں کے لئے 12 مارچ کو انتخاب
  • ناندیڑ میں کانگریس، راشٹروادی کانگریس ودیگر اتحادی پارٹیوں کا پہلامشترکہ جلسہ عام
  • سال 2031 تک 30 کروڑ ٹن اسٹیل کی پیدوار کا ہدف : بریندر سنگھ
  • یہ ’رافیل چور‘ اور ’اقتدار کے لئے مجبور‘ کا اتحاد ہے: اشوک چوہان
  • ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا
  • مجھے مہیا کی گئی سرکاری سیکورٹی کوفوراً واپس لیا جائے: مولانا عباس انصاری
  • د حفیظ انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن فور سے باہر
Science Technology Share

ویٹ لفٹنگ میں ستیش، اجے چوکے

جکارتہ، 23 اگست (یو این آئی ) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں کے چمپئن ستیش شوالگم ہندستانی توقعات کو پورا نہیں کر سکے اور 18 ویں ایشیائی کھیلوں کی ویٹ لفٹنگ مقابلے میں مردوں کے 77 کلوگرام وزن کے زمرے میں تمغہ نہیں دلا سکے۔
مردوں کے 77 کلوگرام وزن میں ستیش کل 314 کلوگرام وزن اٹھا کر مایوس کن طور پر 10 ویں نمبر پر رہے جبکہ مقابلے میں دیگر ہندوستانی اجے سنگھ نے کل 327 کلوگرام وزن اٹھایا اور پانچویں نمبر پر رہے۔
ستیش نے اسنیچ میں کل 144 کلوگرام وزن اٹھایا جس میں ان کی دوسری کوشش ناکام رہی جبکہ کلین اینڈ جرک میں انہوں نے کل 170 کلوگرام وزن اٹھایا۔ کلین اینڈ جرک میں وہ صرف پہلی کوشش میں کامیاب رہے جبکہ باقی دونوں میں ناکام رہے۔ اجے نے اسنیچ میں کل 145 کلوگرام وزن اٹھایا جبکہ کلین اینڈ جرک میں انہوں نے 182 کلوگرام وزن اٹھایا۔
اس مقابلے میں کوریا کے وی زون چوئی نے کل 348 کلوگرام وزن اٹھا کر طلائی تمغہ جیتا۔ کوریا کے وو کم نے 347 کلوگرام وزن اٹھا کر چاندی اور تھائی لینڈ کے چاتپھم چناووگ نے 341 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی جیتا۔
جاری۔یو این آئی۔ این اے۔ اے جے
خاص خبریں
بات چیت کا وقت گذر چکا ہے:مودی

بات چیت کا وقت گذر چکا ہے:مودی

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور ارجنٹینا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کا پیر کے دن اپنے عزم کا اظہار کیا اور وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ پلوامہ حملے نے واضح کردیا ہے کہ بات چیت کا وقت گذر چکا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک کے جذبات کے مطابق بیان دینا بہتر: کانگریس

ملک کے جذبات کے مطابق بیان دینا بہتر: کانگریس

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس نے پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے حالیہ بیان کے تعلق سے پیر کو کہا کہ کسی بھی سیاسی کارکن کو عوامی زندگی میں رہتے ہوئے ملک کے جذبات کو ذہن میں رکھ کر اپنی بات کہنی چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کرتی آزاد کانگریس میں شامل

کرتی آزاد کانگریس میں شامل

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں سابق کرکٹر کرتی آزاد نے پیر کے دن کانگریس کا دامن تھام لیا اور کہا کہ یہ ان کی گھر واپسی ہے۔

...مزید دیکھیں
آئی سی جے نے جادھو معاملے کی سماعت شروع کی

آئی سی جے نے جادھو معاملے کی سماعت شروع کی

ہیگ ‘ 18فروری (یو این آئی) بین الاقوامی عدالت(آئی سی جے) نے کل بھوشن جادھو معاملے کی آج پیر سے سماعت شروع کی۔

...مزید دیکھیں
وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے۔ پروفیسر طارق منصور

وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے۔ پروفیسر طارق منصور

علی گڑھ ، 18فروری (یو این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یقین دہانی کرائی کہ وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت حال میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے اور خاطیوں کے خلاف کارروائی ضرورت کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
غیر زمینوں کے لئے ’کسان سمّان‘ کی کوئی اسکیم نہیں

غیر زمینوں کے لئے ’کسان سمّان‘ کی کوئی اسکیم نہیں

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) حکومت نے پیر کے روز واضح کیا کہ کسانوں کو سالانہ چھ ہزار روپے کی مالی امداد والی ’’پردھان منتری کسان سمّان ندھی‘‘ کے دائرے میں غیر زمین کسانوں کو شامل کرنے کی کوئی اسکیم نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
وقف املاک کے ذریعہ ہنرمندانہ  تعلیمی ترقی: نقوی

وقف املاک کے ذریعہ ہنرمندانہ تعلیمی ترقی: نقوی

نئی دہلی، 18فروری (یو این آئی)اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کے روز کہا کہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مرکزی حکومت 100فیصد مالی مدد دے رہی ہے، تاکہ ملک بھر کی وقف جائیدادوں کا استعمال، سماج کے ضرورت مند طبقات کو تعلیمی اعتبار سے بااختیار بنانے اور ان کے اندر روزگار دلانے والی ہنرمندی کے فروغ کے لئے ، کیا جاسکے ۔

...مزید دیکھیں

ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا

18 Feb 2019 | 8:53 PM

دی ہیگ، 18 فروری (یو این آئی) پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی شہری كل بھوشن جادھو کو دہشت گرد قرار دینے اور ان کے معاملے کی سماعت کی کارروائی میں وہاں کی حکومت کی بے ضابطگیوں کو ہندوستان نے پیر کو بین الاقوامی عدالت میں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سفارتی رابطے کے بغیر انہیں مسلسل حراست میں رکھے جانے کو غلط قرار دیا جانا چاہئے۔

ہندی فلمی دنیا کی' ملکہ حسن 'مدھوبالا کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل بناکر خراج عقیدت

14 Feb 2019 | 4:45 PM

ممبئی14فروری(یواین آئی) ہندی فلموں خوبصورت ترین اداکار مدھوبالا کی 86ویں سالگرہ پر گوگل نےانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کاڈوڈل تیارکیا ہے. مدھوبالا محض 14سال کی عمرمیں راج کپور کی ہیروئین بن گئیں اور دوعشرہ تک ہندی فلمی دنیاپر راج کرنے والی اداکارہ کے دل میں سوراخ تھا, جو ایک سچی محبت کی تلاش میں وقت سے پہلے ہی دنیا کورخصت کرگئی. جس کی کہانی انتہائی دردبھری ہے.مدھوبالا یوم عشاق یعنی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر14فروری1933کودہلی میں پیدا ہوئیں۔

image