image
Monday, Feb 18 2019 | Time 21:33 Hrs(IST)
  • آندھرا پردیش، تلنگانہ کی پانچ پانچ قانون ساز کونسل کی نشستوں کے لئے 12 مارچ کو انتخاب
  • ناندیڑ میں کانگریس، راشٹروادی کانگریس ودیگر اتحادی پارٹیوں کا پہلامشترکہ جلسہ عام
  • سال 2031 تک 30 کروڑ ٹن اسٹیل کی پیدوار کا ہدف : بریندر سنگھ
  • یہ ’رافیل چور‘ اور ’اقتدار کے لئے مجبور‘ کا اتحاد ہے: اشوک چوہان
  • ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا
  • مجھے مہیا کی گئی سرکاری سیکورٹی کوفوراً واپس لیا جائے: مولانا عباس انصاری
  • د حفیظ انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن فور سے باہر
  • قلندرز اور کراچی کنگز میچ کے بعد ناخوشگوار واقعہ
  • ایران میں جرمن وفاقی فٹ بال لیگ میچ کا سنسر
  • ساگر اور یوگیش سیمی فائنل میں
  • ہندستان کے خلاف معمولی لاپرواہی نہایت نقصان دہ ہوگی : فنچ
Science Technology Share

مہاراجہ اگرسین فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی 34 ٹیمیں

نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی ) پہلا مہاراجہ اگرسین فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز بدھ سے ہونے جا رہا ہے۔ یونیورس ہیلتھ فاؤنڈیشن کی مدد سے کرائے جا رہے اس ٹورنامنٹ میں دہلی اور قومی دارالحکومت علاقہ کے 12 اسکول شرکت کریں گے۔
ٹورنامنٹ میں اس کے علاوہ 22 ٹاپ کالج بھی چیلنج پیش کرنے کے لئے میدان پر اتریں گے۔ اس طرح مجموعی طور پر 34 ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں کھیلیں گی۔
5 سے 8 ستبر تک منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ وسندھرا اینكلیو واقع مہاراجہ اگرسین کالج گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔ منتظمین کے مطابق اس ٹورنامنٹ سے نوجوانوں کو ان کی صلاحیت دکھانے کے اور بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔
یو این آئی۔ این اے۔ اے جے
خاص خبریں
بات چیت کا وقت گذر چکا ہے:مودی

بات چیت کا وقت گذر چکا ہے:مودی

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور ارجنٹینا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کا پیر کے دن اپنے عزم کا اظہار کیا اور وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ پلوامہ حملے نے واضح کردیا ہے کہ بات چیت کا وقت گذر چکا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک کے جذبات کے مطابق بیان دینا بہتر: کانگریس

ملک کے جذبات کے مطابق بیان دینا بہتر: کانگریس

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس نے پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے حالیہ بیان کے تعلق سے پیر کو کہا کہ کسی بھی سیاسی کارکن کو عوامی زندگی میں رہتے ہوئے ملک کے جذبات کو ذہن میں رکھ کر اپنی بات کہنی چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کرتی آزاد کانگریس میں شامل

کرتی آزاد کانگریس میں شامل

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں سابق کرکٹر کرتی آزاد نے پیر کے دن کانگریس کا دامن تھام لیا اور کہا کہ یہ ان کی گھر واپسی ہے۔

...مزید دیکھیں
آئی سی جے نے جادھو معاملے کی سماعت شروع کی

آئی سی جے نے جادھو معاملے کی سماعت شروع کی

ہیگ ‘ 18فروری (یو این آئی) بین الاقوامی عدالت(آئی سی جے) نے کل بھوشن جادھو معاملے کی آج پیر سے سماعت شروع کی۔

...مزید دیکھیں
وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے۔ پروفیسر طارق منصور

وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے۔ پروفیسر طارق منصور

علی گڑھ ، 18فروری (یو این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یقین دہانی کرائی کہ وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت حال میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے اور خاطیوں کے خلاف کارروائی ضرورت کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
غیر زمینوں کے لئے ’کسان سمّان‘ کی کوئی اسکیم نہیں

غیر زمینوں کے لئے ’کسان سمّان‘ کی کوئی اسکیم نہیں

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) حکومت نے پیر کے روز واضح کیا کہ کسانوں کو سالانہ چھ ہزار روپے کی مالی امداد والی ’’پردھان منتری کسان سمّان ندھی‘‘ کے دائرے میں غیر زمین کسانوں کو شامل کرنے کی کوئی اسکیم نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
وقف املاک کے ذریعہ ہنرمندانہ  تعلیمی ترقی: نقوی

وقف املاک کے ذریعہ ہنرمندانہ تعلیمی ترقی: نقوی

نئی دہلی، 18فروری (یو این آئی)اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کے روز کہا کہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مرکزی حکومت 100فیصد مالی مدد دے رہی ہے، تاکہ ملک بھر کی وقف جائیدادوں کا استعمال، سماج کے ضرورت مند طبقات کو تعلیمی اعتبار سے بااختیار بنانے اور ان کے اندر روزگار دلانے والی ہنرمندی کے فروغ کے لئے ، کیا جاسکے ۔

...مزید دیکھیں

ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا

18 Feb 2019 | 8:53 PM

دی ہیگ، 18 فروری (یو این آئی) پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی شہری كل بھوشن جادھو کو دہشت گرد قرار دینے اور ان کے معاملے کی سماعت کی کارروائی میں وہاں کی حکومت کی بے ضابطگیوں کو ہندوستان نے پیر کو بین الاقوامی عدالت میں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سفارتی رابطے کے بغیر انہیں مسلسل حراست میں رکھے جانے کو غلط قرار دیا جانا چاہئے۔

ہندی فلمی دنیا کی' ملکہ حسن 'مدھوبالا کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل بناکر خراج عقیدت

14 Feb 2019 | 4:45 PM

ممبئی14فروری(یواین آئی) ہندی فلموں خوبصورت ترین اداکار مدھوبالا کی 86ویں سالگرہ پر گوگل نےانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کاڈوڈل تیارکیا ہے. مدھوبالا محض 14سال کی عمرمیں راج کپور کی ہیروئین بن گئیں اور دوعشرہ تک ہندی فلمی دنیاپر راج کرنے والی اداکارہ کے دل میں سوراخ تھا, جو ایک سچی محبت کی تلاش میں وقت سے پہلے ہی دنیا کورخصت کرگئی. جس کی کہانی انتہائی دردبھری ہے.مدھوبالا یوم عشاق یعنی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر14فروری1933کودہلی میں پیدا ہوئیں۔

image