image
Friday, Apr 19 2019 | Time 03:53 Hrs(IST)
Science Technology

ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں :اینڈرسن

لندن ، 13 ستمبر ( یو این آئی ) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے واضح کیا ہے کہ ان کا فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
36 سالہ اینڈرسن نے ہندستان سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں 564 ویں وکٹ لے کر آسٹریلوی گلین میک گرا کا کامیاب ترین ٹیسٹ بولر کا ریکارڈ توڑا ہے ۔
انھوں نے کہاکہ میری توجہ اپنے ذاتی ریکارڈ کے بجائے اوول ٹیسٹ میں ٹیم کو کامیابی دلانے پر مرکوز تھی ،جب میں ریٹائر ہوجاؤں گا تب ہی یہ دیکھوں گاکہ کیریئر میں کیا حاصل کیا، مگر فی الحال مجھ میں تمام توانائیاں پہلے کی طرح برقرار ہیں اور میں کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتا ہوں۔
یو این آئی۔ این اے۔ اے جے
خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات،پر امن طور پر دوسرے مرحلے میں 66 فیصدپولنگ : الیکشن کمیشن

لوک سبھا انتخابات،پر امن طور پر دوسرے مرحلے میں 66 فیصدپولنگ : الیکشن کمیشن

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) لوک سبھا الیکشن کے دوسرے مرحلے میں 11ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک ریاست میں 95 لوک سبھا سیٹوں پر جمعرات کو پولنگ پرامن ہوئی اوراوسطاً 66فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘کا دورہ کیوں نہیں کیا:مودی

اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘کا دورہ کیوں نہیں کیا:مودی

امریلی،18اپریل(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے سوال کیا کہ اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نےسردار ولبھ بھائی پٹیل کے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘ کا دورہ کیوں نہیں کیا۔

...مزید دیکھیں
راہل کی بدایوں میں ریلی، کانگریس کی ’نیائے ‘  کا تفصیلی تذکرہ

راہل کی بدایوں میں ریلی، کانگریس کی ’نیائے ‘ کا تفصیلی تذکرہ

بدایوں: 18 اپریل(یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریند ر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی نےنوٹ بندی کر کے اور جی ایس ٹی نافذ کر کے اپنے پسندیدہ سرمایہ کاروں کی جیب بھرنےکا کام کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مرکزی وزارت داخلہ نے ایل او سی تجارت تا حکم ثانی معطل رکھنے کا حکم نامہ جاری کردیا

مرکزی وزارت داخلہ نے ایل او سی تجارت تا حکم ثانی معطل رکھنے کا حکم نامہ جاری کردیا

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر میں سلام آباد (اوڑی) اور چکن دا باغ (پونچھ) کراسنگ پاﺅنٹس پر ہونے والے ہند و پاک دو طرفہ تجارت کو 19 اپریل سے تا حکم ثانی معطل رکھنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی، ممبئی میں جیٹ ایئر ویز کے 443 سلاٹ دوسرے ایئر لائنس کو دیے جائیں گے

دہلی، ممبئی میں جیٹ ایئر ویز کے 443 سلاٹ دوسرے ایئر لائنس کو دیے جائیں گے

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) حکومت نے ہوائی خدمات فراہم کرنے والی پرائیویٹ کمپنی جیٹ ایئرویز کے مستقل طور پر آپریشن بند کرنے کے بعد دہلی اور ممبئی میں خالی ہونے والے اس کے 443 سلاٹیں دیگر ہوائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے افسرکی معطلی غلط: کانگریس

مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے افسرکی معطلی غلط: کانگریس

نئی دہلی‘ 18اپریل (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے دستے کے افسرکی معطلی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا او رسوال کیا کہ آخر اس طرح کی کارروائی کرکے کیا پیغام دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
دوسرے مرحلہ میں 61فیصد سے زیادہ پولنگ

دوسرے مرحلہ میں 61فیصد سے زیادہ پولنگ

نئی دہلی، 18اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں 95سیٹوں کے لئے ہوئے انتخابات میں آج ساڑھے پانچ بجے تک تقریباََ 61فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
وزیرخزانہ عمر اسد کا وزارت بدلنے پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان

وزیرخزانہ عمر اسد کا وزارت بدلنے پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان

18 Apr 2019 | 6:20 PM

اسلام آباد،18اپریل(یواین آئی)پاکستان میں جمعرات کو بڑے سیاسی واقعہ میں وزیرخزانہ اسد عمر نے وزارت بدلے جانے کی پیش کش پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پانڈیا، چاہر کی بدولت ممبئی کی دہلی پر فتح

18 Apr 2019 | 11:53 PM

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) پانڈیا برادران کرونال (نابعد37رن) اور ہاردک (32رن) کی آخری اوورز میں آتشی بلے بازی کے بعد لیگ اسپنر راہل چاہر (19رن کے عوض تین وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی وجہ سے ممبئی انڈینس نےجمعرات کو دہلی کیپٹلس کو اس کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر آئی پی ایل۔