image
Tuesday, Dec 11 2018 | Time 10:41 Hrs(IST)
  • روپیہ کی قدر میں 110پیسے کی کمی
  • سرجیت بھلاکا اقتصادی مشاورتی کونسل سے استعفی
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • الیکشن کے نتائج سے پہلے شیئر بازار گرا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • امریکہ میکسیکو سرحد سے فوجیوں کو ہٹائے گا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • فلیش
  • چھتیس گڑھ میں ابتدائی رجحانوں میں کانگریس آگے
  • چھتیس گڑھ میں ابتدائی رجحانوں میں کانگریس آگے
  • گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
Science Technology Share

سری نگر میں گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد، گالف جاننے والے 30 جج صاحبان، وکلاء اور قانون دانوں کی شرکت

سری نگر ، 29 ستمبر (یو ا ین آئی) جموں کشمیر ہائی کورٹ کی چیف جسٹس جسٹس گیتا متل نے ہفتہ کے روز یہاں رائیل سپرنگ گالف کورس میں ایک روزہ گالف ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ لیگل ایگلز گالف ٹورنامنٹ نامی اس ٹورنامنٹ کا انعقاد جموں کشمیر ہائی کورٹ نے کیا تھا جس میں 50 گالفروں نے شرکت کی جن میں 30 گالف جاننے والے وکلاء ، جج صاحبان اور سبکدوش ہوئے جورسٹس بھی شامل ہیں جن کا تعلق ملک بھر کی مختلف ریاستوں سے ہے ۔
اس ٹورنامنٹ میں کشمیر کی قانونی برادری سے تعلق رکھنے والے 20 ریگولر گالفروں نے بھی شرکت کی ۔ اس پروگرام کے ساتھ جموں کشمیر سیاحتی محکمے اور جے کے بنک نے بھی شراکت کی ۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد چیف جسٹس نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ایک گڈول قایم کیا جائے اور ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے جورسٹس کو ایک ہی پلیٹ فارم پر گالفنگ کا صحیح تجربہ فراہم ہو سکے ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ یہاں نوجوانوں کے لئے کھیل کود کے کافی وسائل موجود ہیں جنہیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں کھیل کود کی سرگرمیوں میں لڑکیوں کی شرکت ملک کے سیگر حصوں کے لئے ایک ترغیب سے کم نہیں ۔
جاری۔ یو این آئی۔ ظ ح بٹ
خاص خبریں
گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے

گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس نے حکمراں بی جے پی سے سبقت حاصل کرلی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس ، بی جےپی سے آگے

کانگریس ، بی جےپی سے آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور میں کانگریس ، بی جے پی سے آگے چل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی  شروع

راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کی پندرہویں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سبھی ضلع کوارٹر کے سرکاری کالجوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

بھوپال، 11 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی کی تمام 230سیٹوں کے لئے ووٹوں کی گنتی 51اضلاع میں صبح آٹھ بجے سخت انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ممبئی،10دسمبر(یو این آئی)ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل نے آج فوری اطلاق کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔

...مزید دیکھیں
رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

11 Dec 2018 | 10:36 AM

ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

image