image
Friday, Apr 19 2019 | Time 04:36 Hrs(IST)
Science Technology

وراٹ کو ذہنی سکون کے لیے ایشیا کپ میں دیا آرام: شاستری

نئی دہلی، 02 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ کپتان وراٹ کوہلی کو مسلسل کھیلے جا رہے کرکٹ سے کچھ دور کر ذہنی طور پر سکون دینے کے پیش نظر ایشیا کپ میں آرام دیا گیا تھا۔
ہندستانی ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کو حال ہی میں اختتام ہوئے ایشیا کپ میں آرام دیا گیا تھا جہاں سلامی بلے باز روہت شرما نے کپتانی کرتے ہوئے ساتویں بار ہندستان كو چمپئن بنایا تھا۔ وراٹ کو یو اے ای میں ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے یہاں منگل کو شاستری نے کہاکہ وراٹ كو آرام کی ضرورت تھی۔ جسمانی طور پر وہ بہت مضبوط ہیں۔ انہیں میدان سے باہر نہیں کیا جا سکتا ہے۔
کوچ نے کہاکہ ہم سب جانتے ہیں کہ جب وراٹ کرکٹ کھیلتے ہیں تو وہ کس جارحیت اور تیزی کے ساتھ کھیلتے ہیں ۔ ایسے میں انہیں جسمانی سے زیادہ ذہنی سکون دینے کی ضرورت تھی تاکہ جب وہ واپسی کریں تو ترو تازہ ہوکر آئیں۔
جاری۔ یو این آئی۔ این اے۔ اے جے
خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات،پر امن طور پر دوسرے مرحلے میں 66 فیصدپولنگ : الیکشن کمیشن

لوک سبھا انتخابات،پر امن طور پر دوسرے مرحلے میں 66 فیصدپولنگ : الیکشن کمیشن

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) لوک سبھا الیکشن کے دوسرے مرحلے میں 11ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک ریاست میں 95 لوک سبھا سیٹوں پر جمعرات کو پولنگ پرامن ہوئی اوراوسطاً 66فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘کا دورہ کیوں نہیں کیا:مودی

اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘کا دورہ کیوں نہیں کیا:مودی

امریلی،18اپریل(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے سوال کیا کہ اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نےسردار ولبھ بھائی پٹیل کے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘ کا دورہ کیوں نہیں کیا۔

...مزید دیکھیں
راہل کی بدایوں میں ریلی، کانگریس کی ’نیائے ‘  کا تفصیلی تذکرہ

راہل کی بدایوں میں ریلی، کانگریس کی ’نیائے ‘ کا تفصیلی تذکرہ

بدایوں: 18 اپریل(یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریند ر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی نےنوٹ بندی کر کے اور جی ایس ٹی نافذ کر کے اپنے پسندیدہ سرمایہ کاروں کی جیب بھرنےکا کام کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مرکزی وزارت داخلہ نے ایل او سی تجارت تا حکم ثانی معطل رکھنے کا حکم نامہ جاری کردیا

مرکزی وزارت داخلہ نے ایل او سی تجارت تا حکم ثانی معطل رکھنے کا حکم نامہ جاری کردیا

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر میں سلام آباد (اوڑی) اور چکن دا باغ (پونچھ) کراسنگ پاﺅنٹس پر ہونے والے ہند و پاک دو طرفہ تجارت کو 19 اپریل سے تا حکم ثانی معطل رکھنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی، ممبئی میں جیٹ ایئر ویز کے 443 سلاٹ دوسرے ایئر لائنس کو دیے جائیں گے

دہلی، ممبئی میں جیٹ ایئر ویز کے 443 سلاٹ دوسرے ایئر لائنس کو دیے جائیں گے

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) حکومت نے ہوائی خدمات فراہم کرنے والی پرائیویٹ کمپنی جیٹ ایئرویز کے مستقل طور پر آپریشن بند کرنے کے بعد دہلی اور ممبئی میں خالی ہونے والے اس کے 443 سلاٹیں دیگر ہوائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے افسرکی معطلی غلط: کانگریس

مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے افسرکی معطلی غلط: کانگریس

نئی دہلی‘ 18اپریل (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے دستے کے افسرکی معطلی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا او رسوال کیا کہ آخر اس طرح کی کارروائی کرکے کیا پیغام دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
دوسرے مرحلہ میں 61فیصد سے زیادہ پولنگ

دوسرے مرحلہ میں 61فیصد سے زیادہ پولنگ

نئی دہلی، 18اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں 95سیٹوں کے لئے ہوئے انتخابات میں آج ساڑھے پانچ بجے تک تقریباََ 61فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
وزیرخزانہ عمر اسد کا وزارت بدلنے پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان

وزیرخزانہ عمر اسد کا وزارت بدلنے پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان

18 Apr 2019 | 6:20 PM

اسلام آباد،18اپریل(یواین آئی)پاکستان میں جمعرات کو بڑے سیاسی واقعہ میں وزیرخزانہ اسد عمر نے وزارت بدلے جانے کی پیش کش پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پانڈیا، چاہر کی بدولت ممبئی کی دہلی پر فتح

18 Apr 2019 | 11:53 PM

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) پانڈیا برادران کرونال (نابعد37رن) اور ہاردک (32رن) کی آخری اوورز میں آتشی بلے بازی کے بعد لیگ اسپنر راہل چاہر (19رن کے عوض تین وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی وجہ سے ممبئی انڈینس نےجمعرات کو دہلی کیپٹلس کو اس کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر آئی پی ایل۔