image
Thursday, Oct 29 2020 | Time 14:21 Hrs(IST)
  • سامبرے نے عدالت میں خودسپردگی کی
  • کانسٹبل کے خلاف نرس سے عصمت دری کا معاملہ درج ،کانسٹبل معطل
  • گجرات کے سابق وزیراعلی کیشوبھائی پٹیل کا انتقال
  • ایس پی کو ہرانے کے لئے بی جے پی کو بھی حمایت:مایاوتی
  • اسرو7نومبر کو پی ایس ایل وی سی 49کے ذریعہ ای اوایس او ون سٹلائیٹ اور دیگر 9 بیرونی سٹلائیٹس کو چھوڑے گا
  • ٹھانے میں ایم این ایس رہنما کی بے رحمی سے قتل کیا
  • مایاوتی نے 7باغی اراکین اسمبلی کو کیا معطل
  • بنکروں کا استحصال بند کرے یوگی حکومت:پرینکا
  • حیدرآباد میں سیلاب،کالونیوں میں معمول کے حالات بحال کرنے جی ایچ ایم سی کے اقدامات
  • دہلی ، کیرالہ میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال معاملے
  • سکندرآباد سے پرائیویٹ ٹرینیں چلانے کے لئے دس کمپنیاں آگے آئی
  • آن لائن جوے،گیمنگ اور سٹہ کی ویب سائٹس و ایپس کواے پی میں بلاک کیاجائے،جگن کا روی شنکر پرساد کو مکتوب
Science Technology

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔
اس طرح انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 182 رنوں کی نمایاں برتری حاصل ہوگئی۔ انگلینڈ نے میچ کے دوسرے دن نو وکٹوں پر 469 رنوں کا اسکور بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی تھی۔
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 32 رن بنائے تھے لیکن تیسرے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہوسکا تھا۔ چوتھے دن ویسٹ انڈیز نے دوپہر کے کھانے کے وقفے تک دو وکٹوں پر 118 رن اور چائے کے وقفے تک چار وکٹ پر 227 رن بنائے تھے۔ چائے کے وقفے کے بعد 60 رنوں کا اضافہ کرنے کے لئے ونڈیز نے اپنی باقی 6 وکٹیں کھو دیں اور اس طرح ونڈیز کی پہلی اننگز 287 رن پر سمٹ ہوگئی۔
براڈ نے 66 رن پر تین، ووکس نے 42 رن پر تین اور سیم کیرن نے 70 رن دے کر دو وکٹ لیے ، جبکہ ڈوم بیس اور بین اسٹوکس نے ایک وکٹ ملا۔
یو این آئي۔ م ش۔ 2345
خاص خبریں
کورونا کے روزانہ معاملوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

کورونا کے روزانہ معاملوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

نئی دہلی، 29 اکتوبر (یواین آئی) کیرالہ ، مہاراشٹر اور دہلی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے ، ملک میں مسلسل دوسرے دن ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد ایک دن میں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 500 سے بھی تجاوز کرگئی ۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا کی وجہ سے 11.73 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک

دنیا میں کورونا کی وجہ سے 11.73 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 29 اکتوبر (یواین آئی) دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کی وجہ سے اب تک 11.73 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور متاثرہ افراد کی کل تعداد 4.44 کروڑ کو عبور کرچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
دارالحکومت کے لوگوں پر کورونا اور آلودگی کی دوہری مار

دارالحکومت کے لوگوں پر کورونا اور آلودگی کی دوہری مار

نئی دہلی،29 اکتوبر(یواین آئی) دارالحکومت کے لوگ حال میں دوہری مار جھیل رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اسرو7نومبر کو  پی ایس ایل وی سی 49کے ذریعہ ای اوایس او ون سٹلائیٹ اور دیگر 9 بیرونی سٹلائیٹس کو چھوڑے گا

اسرو7نومبر کو پی ایس ایل وی سی 49کے ذریعہ ای اوایس او ون سٹلائیٹ اور دیگر 9 بیرونی سٹلائیٹس کو چھوڑے گا

حیدرآباد29اکتوبر(یواین آئی)ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)7نومبر کو 15.02بجے اے پی کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے پی ایس ایل وی سی 49کے ذریعہ ای اوایس او ون سٹلائیٹ اور دیگر 9 بیرونی سٹلائیٹس کو چھوڑے گی۔

...مزید دیکھیں
بنکروں کا استحصال بند کرے یوگی حکومت:پرینکا

بنکروں کا استحصال بند کرے یوگی حکومت:پرینکا

لکھنؤ:29اکتوبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بنکروں کے مسائل کے سلسلے میں اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے اور حکومت بنکروں کے مفاد کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پوار نے کی پیاز کی پالیسی کے سلسلے میں مرکز کی مذمت کی

پوار نے کی پیاز کی پالیسی کے سلسلے میں مرکز کی مذمت کی

ناسک،29 اکتوبر(یواین آئی) سابق مرکزی وزیر زراعت اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) صدر شرد پوار نے پیاز کے برآمدات اور درآمدات کی پالیسی کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کی قیادت والی مرکزی حکومت کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت کی متضاد پالسی کی وجہ سے پیاز کا ذائقہ کڑوا ہوگیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر: این آئی اے کے چھاپوں کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری

کشمیر: این آئی اے کے چھاپوں کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری

سری نگر، 29 اکتوبر (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے وادی کشمیر میں چھاپوں کا سلسلہ مسلسل دوسرے دن بھی جاری رکھتے ہوئے جمعرات کی صبح نو الگ الگ مقامات پر چھاپے مارے۔

...مزید دیکھیں

دہلی ، کیرالہ میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال معاملے

29 Oct 2020 | 12:53 PM

نئی دہلی، 29 اکتوبر (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے زیر علاج مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، جن میں بالترتیب دہلی اور کیرالہ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

وراٹ کا چیلنج توڑ کر ممبئی پلے آف میں

28 Oct 2020 | 11:35 PM

ابوظہبی، 28 اکتوبر(یو این آئی) شاندار فارم میں چل رہے سوریہ کمار یادو کی نابعد 79 رن کی پاری کی بدولت ممبئی انڈینس، رائل چیلنجرس بنگلور کو بدھ کے روز یکطرفہ انداز میں پانچ وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل۔

ایس پی کو ہرانے کے لئے بی جے پی کو بھی حمایت:مایاوتی

29 Oct 2020 | 1:42 PM

لکھنؤ:29اکتوبر(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی سپریمومایاوتی نے جمعرات کو سماج وادی پارٹی اور ان کے سربراہ اکھلیش یادو پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ راجیہ سبھا انتخابات میں پارٹی ایس پی امیدوار کو ہرانے کی ہر ممکن اقدام کرے گی اور اگر ضرورت پڑی تو بی جے پی کا بھی ساتھ دے گی۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image