image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 00:57 Hrs(IST)
Sports

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے چین کو 3۔1 سے شکست دی

ڈونگائے سٹی، 16 مئی (یو این آئی) گزشتہ چمپئن ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے دنیا کی آٹھویں رینک کی چینی ٹیم کو 3۔
1 سے شکست دیکر پانچویں خواتین ایشین چمپئن شپ ٹرافی ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز لگاتار دوسری جیت حاصل کرلی ہے۔

ہندوستانی ٹیم نے اس سے قبل اپنے راؤنڈ رابن میچ میں جاپان کو 4۔
image