image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 16:50 Hrs(IST)
Sports

.............

ہندستانی فٹ بال کوچ اسٹیفن كونسٹن ٹائن کو کوچ آف دی ایئر، اینجل ایف سي کو ایڈیٹرس چوائس فار ایکسی لینس (ٹیم)، شوٹر جیتو رائے کو ایڈیٹرس چوائس فار ایکسی لینس (مرد)، مانو وکاس ٹھکر کو سال کے بہترین نوجوان کھلاڑی، گولفر شبھنکرشرما کو گیم چینجر آف دی ایئر اور سیلین ٹوڈو کو اس کھیل میں کمیونٹی کی ترقی کا ایوارڈ دیا گیا۔

ایوارڈ تقریب میں ہندستانی اسپنر امت مشرا، بیڈمنٹن اسٹار جوالہ گٹا، اولمپک گولڈ کویسٹ کے سی ای او ويرین رسكنها، گو کارٹنگ کے چمپئن میرا ارڈا، ڈبل ٹریپ شوٹر روجن سوڈھی، سابق ہندستانی کرکٹر اتل واسن، ہندستانی ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر عادل سماروالا اور لا لیگا انڈیا ( کنٹری ہیڈ) جوس كچاجا موجود تھے۔

یواین آئی۔
image