image
Wednesday, Sep 19 2018 | Time 20:22 Hrs(IST)
  • بہار میں قریب 1000 کارٹون شراب ضبط ، نوگر فتار
  • تین طلاق آرڈننس پر مسلمانوں کا ملا جلا ردعمل ، دیوانی معاملہ کو فوجداری رنگ دینے کا الزام
  • مادری زبان اور ادب سے نوجوانوں کی دوری تشویشناک امر:ودیا ساگر راؤ
  • انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو معقول سیکورٹی کور فراہم کیا جائے:جموں وکشمیر کے گورنر کی انتظامیہ کو ہدایت
  • پاکسان رینجرس کی بلااشتعال فائرنگ سے بی ایس ایف جوان شہید
  • نیر نرمل منصوبہ کے تحت مفت ملے گا نل کا کنکشن : سشیل
  • ملائشیامیں غیر قانونی شراب پینے سے 21لوگوں کی موت ،کئی بیمار
  • مرکزی وزیر بابل سپریہ ایک بار پھر تنازع کے شکار
  • کانگریس بھاجپا کی ساکھ بچانے کیلئے میدان میں آگئی: نیشنل کانفرنس
  • بھیما کورے گاؤں کے معاملے میں جمعرات کو بھی سماعت جاری رہے گی
  • ہندوستان انڈر۔16 لڑکیوں نے پاکستان کو 4۔0 سے شکست دی
Sports Share

ڈی کے سین ہندوستانی جونیئر بیڈمنٹن ٹیم کے کوچ بنے

ہلدوانی 12 ستمبر (یواین آئی) میانمار میں تین سے سات اکتوبر تک منعقد ہونے والی ایشیائی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لئے الموڑا (اتراکھنڈ) کے ڈي کے سین کو ہندوستانی جونیئر بیڈمنٹن ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اترانچل ریاست بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بی ایس منكوٹي نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بدھ کو بتایا کہ مسٹر سین انڈر -15 اور انڈر -17 زمرے میں منتخب کردہ ہندوستانی ٹیم کو بابو بنارسی داس گپتا اترپردیش بیڈمنٹن اکیڈمی لکھنؤ میں 16 سے 30 ستمبر تک تربیت دیں گے ۔

مسٹر منكوٹي نے بتایا کہ ہندوستانی جونیئر ٹیم میں الموڑا کے شوم مہتا، ادتی بھٹ اور پرنب شرما بھی شامل ہیں۔
عالمی

عالمی کپ ہوم ورک کے لئے لی تھی بال: دھونی

ممبئی، 09 اگست (یو این آئی) تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ اب 2019 کے آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور گزشتہ ماہ انہوں نے میدان پر امپائر سے جو گیند مانگی تھی وہ اسی کے لیے ہوم ورک ہے۔

کھلاڑی

کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے ہمیشہ کے لیے دور نہیں رکھا جا سکتا: ثانیہ

نئی دہلی ، 07 اگست (یو این آئی ) ہندستانی ٹینس کی سپر اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ آپ کسی کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے کچھ وقت کے لیے تو دور رکھ سکتے ہیں مگرہمیشہ کے لئے نہیں ۔

اینڈرسن

اینڈرسن نے گراس کورٹ کنگ فیڈرر کو باہر کیا

لندن، 11جولائی(یو این آئی) جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ بار کے چمپئین اور چوٹی کے سیڈیڈسوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر کو پسینہ نکال دینے والے کوارٹر فائنل میں بدھ کو پانچ سیٹوں کے میراتھن میں2-6 6-7 7-5 6-4 13-11سے شکست دے کر باہر کا راستہ دکھایااور ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

ہندستانی

ہندستانی ریسنگ ٹیم کو جاپانی هونڈا نے دلائی پہلی جیت، راجیو کو پہلا پوائنٹس

چنئی، 04 اگست (یو این آئی ) جاپانی رائڈر ٹائیگا هادا نے ایشیا روڈ ریسنگ چمپئن شپ (اےآرسي سي) کے چنئی میں ہو رہے چوتھے راؤنڈ میں جیت کے ساتھ ایدومستو انڈین ریسنگ ٹیم کو 600 ایس ایس کلاس میں پہلی بار پوڈیم فننش دلایا جبکہ اے پی 250 زمرے میں راجیو پال نے پہلی بین الاقوامی پوائنٹس کے ساتھ اپنا کھاتہ کھول دیا۔

میڈم

میڈم توساد میوزیم میں وراٹ کوہلی کا موم کا مجسمہ نصب

نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) مشہور معروف فوربس میگزین نے جس دن ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کو ملک کا سب سے دولت مند کھلاڑی اعلان کیا تھا اسی دن سے دلی کی میڈم توساد میوزیم میں دنیا کے بہترین بلے باز کا موم کا مجسمہ نصب کرنے کی تیاریاں ہونے لگیں۔

کے

کے کے آر نے بنائے 245، آئی پی ایل -11 کا سب سے بڑا اسکور

اندور، 12 مئی (یواین آئی) تیز دھوپ اور گرمی کے درمیان کولکاتا نائٹ رائڈرس کی ٹیم نے ہفتہ کو یہاں حریف ٹیم کنگز الیون پنجاب کے خلاف چوکوں اور چھکوں کی بارش کرتے ہوئے آئی پی ایل ٹوئنٹی 20 لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کا سب سے بڑا 245 رن کا اسکور بنایا۔

مجھے

مجھے خود پر اعتماد تھا: سائنا

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) دولت مشترکہ کھیلوں کی گولڈ میڈلسٹ سائنا نہوال نے کہا ہے کہ انہیں اپنی سرجری کے بعد واپسی کرنے کا پورا بھروسہ تھا۔

دھونی

دھونی کی فارم ہندستانی کرکٹ کے لئے اچھی علامت: وراٹ

پنے، 06 مئی (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے چنئی سپر کنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی جم کر تعریف کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ دھونی کی شاندار فارم ہندستانی کرکٹ کے لئے اچھی علامت ہے۔

گوپی

گوپی چند نے منتخب کئے 14 باصلاحیت نوجوان

حیدرآباد، 22 اپریل (یو این آئی ) قومی بیڈمنٹن کوچ پلیلا گوپی چند نے آئی ڈی بی آئی فیڈرل کوئسٹ فار ایکسی لینس ینگ چیمپس پروگرام کے تحت 14 باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے اور منتخب کردہ کھلاڑی حیدرآباد واقع گوپی چند اکیڈمی میں تربیت حاصل کریں گے۔

فواد

فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا :سرفراز

لاہور، 22 اپریل (یو این آئی ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے منتخب ٹیم میں فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا اور امید ہے کہ ٹیم دوروں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

حسین جہاں کی ممتا بنرجی سے ملاقات

حسین جہاں کی ممتا بنرجی سے ملاقات

کولکتہ، 23 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کو کلین چٹ ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو ان کی بیوی حسین جہاں نے جمعہ کو مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کر کے اپنی بات رکھی۔

فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا :سرفراز

فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا :سرفراز

لاہور، 22 اپریل (یو این آئی ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے منتخب ٹیم میں فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا اور امید ہے کہ ٹیم دوروں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں

باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں

لندن ، 12 اپریل (یو این آئی ) برطانیہ کے پاکستانی نزاد باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں اتریں گے،شایقین ان کی فائٹ دیکھنےکےلیےبےقرار ہیں۔برطانوی کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں عامر خان 21 اپریل کو ویلٹر ویٹ کیٹیگری مقابلے میں کینیڈین باکسر فل لوگریکو کے مدمقابل ہوں گے جس کے لئے انہوں نے بھرپور پریکٹس کا آغاز کردیا۔

کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے ہمیشہ  کے لیے دور  نہیں رکھا جا سکتا: ثانیہ

کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے ہمیشہ کے لیے دور نہیں رکھا جا سکتا: ثانیہ

نئی دہلی ، 07 اگست (یو این آئی ) ہندستانی ٹینس کی سپر اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ آپ کسی کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے کچھ وقت کے لیے تو دور رکھ سکتے ہیں مگرہمیشہ کے لئے نہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کیا۔

میسی نے داغا کیریئر کا 599 واں گول، میچ ڈرا

میسی نے داغا کیریئر کا 599 واں گول، میچ ڈرا

کینری آئیس لینڈ ، 03مارچ (یو این آئی) ارجنٹائن کےا سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کیریئر کا مجموعی 599 واں گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے اور اب وہ کیریئر میں 600 گول کرنے کے ریکارڈ سے صرف ایک قدم دور ہیں۔

جونیر ورلڈ كپ میں ہندوستان کی ایلاوینل کو طلائی

جونیر ورلڈ كپ میں ہندوستان کی ایلاوینل کو طلائی

سڈنی، 22 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی شوٹر ایلاوینل والاروان نے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے یہاں جمعرات کو آئی ایس ایس ایف جونیئر نشانےبازي عالمی کپ میں خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں طلائی تمغہ پر نشانہ لگایا۔

باکسر عامر خان نے کینیڈین حریف کوچالیس سیکنڈز میں ڈھیر کیا

باکسر عامر خان نے کینیڈین حریف کوچالیس سیکنڈز میں ڈھیر کیا

لندن ، 22 اپریل (یو این آئی ) دو سال بعد رنگ میں اترنے والے پاکستانی نزاد برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر کنگ قرار پاگئے، باکسرعامرخان نے کینیڈین حریف فل لوگریکو کو چالیس سیکنڈز میں ڈھیر کرتے ہوئے پہلےہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔

انگلینڈ نے آسٹریلیا خاتون ٹیم کو ہرایا

انگلینڈ نے آسٹریلیا خاتون ٹیم کو ہرایا

ممبئی، 23 مارچ (یو این آئی) ٹیمی بیومونٹ (ناٹ آؤٹ 58) اور نیٹلی شیور (ناٹ آؤٹ 68) کی شاندار نصف سنچریوں سے انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کو تین ٹوئنٹی 20 سیریز میں جمعہ کو انتہائی آسانی سے آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔آسٹریلیا نے آٹھ وکٹ پر 149 رن کا اسکور بنایا جبکہ انگلینڈ نے 17 اوور میں ہی دو وکٹ پر 150 رن بنا کر میچ جیت لیا۔آسٹریلیا نے کل ہندستان کو شکست دی تھی لیکن آج اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ہندوستان کا سنہری دن، آٹھ بار گونجا قومی ترانہ

ہندوستان کا سنہری دن، آٹھ بار گونجا قومی ترانہ

گولڈ کوسٹ، 14 اپریل (یو این آئی ) ہندستانی کھلاڑیوں نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں 10 ویں دن ہفتہ کو تمغوں کی برسات کرتے ہوئے آٹھ طلائی، پانچ چاندی اور چار کانسی سمیت 17 تمغے جیت کر گزشتہ گلاسگو دولت مشترکہ کھیلوں سے آگے نکلنا طے کر لیا ہے۔

وزیر اعظم نے مانگی نرسمہا معاملے کی رپورٹ

وزیر اعظم نے مانگی نرسمہا معاملے کی رپورٹ

نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے نرسمہا یادو کے ڈوپنگ تنازعہ میں ہندستانی کشتی فیڈریشن (ڈبليو ایف آئی ) سے رپورٹ طلب کی ہے۔

...مزید دیکھیں
گیل نامی طوفان روکنے اترے گی دہلی

گیل نامی طوفان روکنے اترے گی دہلی

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی ) دو مرتبہ کے آئی پی ایل فاتح کپتان گوتم گمبھیر اور رکی پونٹنگ جیسے کھلاڑی کو کوچ رکھ کر میدان میں اترنے والی دہلی ڈئیر ڈیولس کی ٹیم ٹورنامنٹ کے 11 ویں ایڈیشن میں ایک کے بعد ایک ہار کا سامنا کررہی ہے اور اب اسے اپنی قسمت تبدیل کرنے کے لئے صرف اپنے گھر کا سہارا رہ گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی اسے گیل کی شکل میں طوفان روکنا ہوگا۔

جمناسٹک عالمی کپ: ارونا کو کانسی، راکیش چوکے

جمناسٹک عالمی کپ: ارونا کو کانسی، راکیش چوکے

میلبورن 24 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی ارونا بدھا ریڈی نے یہاں جاری جمناسٹک عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہفتہ کو کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی جبکہ راکیش مرد رنگ فائنل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے سے چوک گئے۔

image