image
Friday, Apr 26 2024 | Time 00:28 Hrs(IST)
Sports

......

اس سے قبل شعیب مالک (78) کی شاندار نصف سنچری اور ان کی کپتان سرفراز احمد (44) کے ساتھ چوتھے وکٹ کے لئے 107 کی شراکت کی مدد سے پاکستان نے سات وکٹ پر 237 رن بنائے تھے ۔

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے 16 ویں اوور تک اپنے تین وکٹ محض 58 رن پر گنوا دیئے تھے لیکن سرفراز اور شاندار فارم میں کھیل رہے سابق کپتان شعیب ملک نے سنچری شراکت کرکے پاکستان کو سنبھال لیا۔

گزشتہ میچ میں نصف سنچری بنانے والے ملک نے مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی۔
image