image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 16:34 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان نے سری لنکا سے بلائنڈ ٹوئنٹی -20 سیریزجیتی

بھوپال، 17 اکتوبر (یواین آئی) کپتان اجے ریڈی (ناٹ آوٹ 83 اور 23 رن پر دو وکٹ) کی آل راونڈ کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے سری لنکا کو بدھ کو تیسرے ٹوئنٹی -20 میچ میں 20 رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی بلائنڈ ٹوئنٹی -20 سیریز میں تین۔
صفر کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔

بھوپال میں 20 سال کے طویل عرصے کے بعد کوئی بین الاقوامی میچ منعقد ہوا۔
image