image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:29 Hrs(IST)
Sports

ساکھ بچانے اتریں گي چینین اور دہلی

چنئی، 14 دسمبر (یو این آئی ) چینین ایف سی اور دہلی ڈايناموز ہیرو انڈین سپر لیگ ( آئی ایس ایل ) کے سیزن -5 میں انتہائی خراب دور سے گزر رہی ہیں۔
دونوں ٹیمیں ہفتہ کو جب مرنا ایرینا میں ایک دوسرے کے خلاف اتریں گي تو ان کی کوشش اپنا ساکھ بچانے کی ہوگی۔

دونوں ٹیمیں اس سیزن میں جدوجہد کرتی نظر آئی ہیں اور اس وجہ سے بالترتیب نویں اور 10 ویں مقام پر ہیں۔
image