image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 20:07 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹروں نے کی شادی

ویلنگٹن، 18 اپریل (یو این آئی )نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹر کھلاڑی ہیلی جینسن نے آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی نکولا ھینکاک سے گزشتہ ہفتے شادی کر لی۔

ہیلی بگ بیش لیگ کے پہلے اور دوسرے ورژن میں میلبورن اسٹارز کے لئے کھیلی تھیں جس کے بعد تیسرے ایڈیشن میں وہ میلبورن رینیگئڈس کی جانب سے کھیل رہی ہیں ۔
وہی نکولا آسٹریلوی ٹی -20 لیگ میں ٹیم گرین کے لئے کھیلتی ہیں۔
image