image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 04:38 Hrs(IST)
Sports

ہندستانی ٹیم اولمپک کوالیفائر کا ٹکٹ کاٹنے اترے گی

بھونیشور، 13جون (یو این آئی) خطاب کی مضبوط دعویدار اور دنیا کی پانچویں نمبر کی ٹیم ہندستان ایف آئی ایچ سیریز فائنلس کے جمعہ کو ہونے والے سیمی فائنل میں ایشیائی کھیلوں کے فاتح جاپان کے خلاف ٹوکیو اولمپک کوالیفائر کا ٹکٹ کاٹنے کے ہدف کے ساتھ اترے گی۔

ایف آئی ایچ سیریز فائنلس کے خلاف خطابی مقابلے میں پہنچے والی دونوں ٹیموں کو اس سال کے آخر میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک کوالیفائر میں اترنے کا موقع ملے گا۔
ہندستا ن کو جاپان سے یہ مقابلہ جیتنا ہوگا۔
image