image
Friday, Apr 26 2024 | Time 00:28 Hrs(IST)
Sports

پنیری پلٹن کا اہم سپانسر بنا فورس موٹرز

پنے، 18 جولائی (یو این آئی) پنے واقع موٹر آٹوموبائل مینوفیکچرر فورس موٹرز نے پرو کبڈی لیگ کے سیزن 7 کے لئے ایک بار پھر پنیری پلٹن ٹیم کا اسپانسر بننے کا جمعرات کو اعلان کیا۔

پنیری پلٹن نے اپنی صلاحیت کو ثابت کیا ہے اور وہ خطاب کے مضبوط دعویدار میں سے ایک رہ چکی ہے۔
اس سال ٹیم کی کپتانی سرجیت سنگھ کریں گے جبکہ ٹیم کے کوچ ارجن ایوارڈي انوپ کمار ہوں گے۔
image