image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:07 Hrs(IST)
Sports

ارجنٹینا ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن لوئیس کا انتقال

بیونس آئرس، 13 اگست (یو این آئی) ارجنٹینا فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑی اور 1986 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن جوس لوئیس براؤن کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔

لوئیس الزائمر بیماری میں مبتلا تھے۔
وہ 62 سال کے تھے اور اپنے ساتھیوں کے درمیان ٹاٹا نام سے مقبول تھے۔
image