image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:49 Hrs(IST)
Sports

مندیپ کی ہیٹ ٹرک سے ہندستان فائنل میں

ٹوکیو، 20 اگست (یو این آئی ) مندیپ سنگھ کی شاندار ہیٹ ٹرک سے ہندستانی مرد ہاکی ٹیم نے میزبان جاپان کو منگل کو اپنے تیسرے میچ میں 6-3 سے شکست دے کر اولمپکس ٹیسٹ ایوینٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔

اوئی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس ٹورنامنٹ میں ہندستان کی جیت میں مندیپ سنگھ نے تین گول داغے۔
مندیپ نے نویں، 29 ویں اور 30 ​​ویں منٹ میں گول کر اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
image