image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 18:31 Hrs(IST)
Sports

لا پیگاسس پولو نے ارجنٹائن پولو کے ساتھ دوبارہ کیا معاہدہ

ممبئی، 22 اگست (یو این آئی ) ہندستان کے معروف پولو انسٹی ٹیوٹ لا پیگاسس پولو نے دنیا کے سب سے بڑے پولو ٹورنامنٹ ارجنٹینا اوپن کے ساتھ دوبارہ معاہدہ کرنے کا جمعرات کو اعلان کیا۔

لا پیگاسس پولو کے بانی سنجے جندل نے یہ اعلان کیا۔
ارجنٹینا اوپن پولو چمپئن شپ اپنے 126 ویں سال میں ہے اور اسے دنیا کا سب سے باوقار پولو ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔
image