image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 17:47 Hrs(IST)
Sports

وراٹ کی نصف سنچری سے ہندستان نے پہلا ٹی۔20جیتا

موہالی، 18ستمبر (یو این آئی) وراٹ کوہلی کی نا ٹ آوٹ 72 رن کی کپتانی اننگز سے ہندستان نے جنوبی افریقہ کودوسرے ٹوئٹی۔
20مقابلے میں بدھ کو سات وکٹ سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-1کی سبقت بنالی۔

سیریز کا پہلا میچ دھرم شالہ میں بارش کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا۔
image