image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:19 Hrs(IST)
Sports

اترپردیش کی تری پورہ پر دلچسپ جیت

ترواننتپورم، 12 نومبر (یواین آئی) اترپردیش نے تریپورہ کو سید مشتاق علی ٹرافی ٹوئنٹی -20 ٹورنامنٹ کے گروپ بی میں منگل کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔

بارش اور میدان گیلا ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا اور اووروں کی تعداد کم کرکے چھ چھ کر دی گئی۔
تریپورہ نے چھ وکٹ پر 49 رن بنائے۔
image